لاہور، قصور، چکوال، گجرات، بھکر، وزیر آباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یار خان اور ڈی جی خان کے اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ دفعہ 144 اٹھارہ سے 22 اپریل تک نافذ رہے گی جس کے تحت متعلقہ اضلاع کے ضمنی انتخابات کے دوران ہوائی فائرنگ،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے قریب ہے۔ منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی، ایک
ایران کا اسرائیل کو جواب مہنگا پڑ گیا، امریکا اور برطانیہ نے نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران میں سولہ افراد اور دو کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے
لیما(روشن پاکستان نیوز)لاطینی امریکی ملک پیرو میں بچوں کے لیے کھیلنے کے لیے ایک ایسا پارک بنایا گیا ہے جس میں لگائے گئے جھولے خطرناک آتشیں اسلحے کو پگھلا کر بنائے گئے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بہت سارا اسلحہ
پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رنگ کی عجیب و غریب بریانی انٹرنیٹ پر ایسی وائرل ہوئی کہ بریانی کے شوقین افراد اس پر بولے بغیر نہیں رہ سکے۔ جب بات کھانے کے امتزاج کی ہو تو سوشل میڈیا پر تخلیقی صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں ہے لوگ نئی ترکیبیں استعمال کرنے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک بغیر کسی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے 6 جماعتی اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں جلسوں اور جلوسوں کا آغاز پنجاب سے کریں گے۔تفصیلا ت کے مطابق یہ بات پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کی جگہ شیشے لگا دیے گئے ہیں، آج بھی بانی پی ٹی آئی کو زہر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، بشریٰ بی بی کو