هفته,  23 نومبر 2024ء

April 16, 2024

غزہ ، خان یونس کے اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غزہ کے علاقے خان یونس کے ایک اسکول سے ایک ہزار پاؤنڈ وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے مطابق خان یونس کے اسکولوں اور گلیوں سے بڑی تعداد میں دھماکہ خیز مواد ملا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ

عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل؟ شیر افضل مروت کا دھماکے داردعویٰ

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے میں سعودی عرب کا بھی ہاتھ تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب بھی رجیم چینج آپریشن میں ملوث

پٹرول کی قیمت میں اضافہ :حکومت نے جواز پیش کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا جواز پیش کردیا ،ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں جس کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں

سٹیڈیم کی عدم دستیابی، نیشنل چیلنج فٹبال کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات

  سپورٹس بورڈ پنجاب کے انکار کے بعد پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو نیشنل چیلنج کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا ہے۔ سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب کو سٹیڈیم دینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد اسے فیڈریشن نیشنل چیلنج کپ کے

معروف کاروباری شخصیت ارسلان رزاق کو قتل کی دھمکیاں ، اسلام آباد پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
معروف کاروباری شخصیت ارسلان رزاق کو قتل کی دھمکیاں ، اسلام آباد پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں سے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک ارسلان رزاق نے قتل دھمکیوں پر اسلام آباد پولیس اور فیڈرل انوسٹی گیشن کو درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ سلطان محمد خان نامی ایک جعلی اور فراڈ شخص ہے جو مجھے قتل کرنے

 کمپنی  کروڑوں لوٹ کر فرار ,بیرون ملک نوکری کےجھانسے، متاثرین ایف آئی اےجا پہنچے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں نوکری کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والی کراچی کی ایک کمپنی کے خلاف متاثرین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا۔ متاثرین نے نجی کمپنی کے خلاف قانونی جارہ جوئی کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔درخواست میں

راناثناء اللہ کو بڑے عہدے کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کو پارلیمانی اور قانونی امور چلانے کے لیے تجربہ کار وزیر یا مشیر کی تلاش ہے۔ ذرائع کے مطابق راناثنا اللہ نے فوری طور پر پنجاب حکومت کا کوئی بھی عہدہ دیا ہے۔ پارٹی قیادت نے راناثنا اللہ کو سینئر مشیر برائے قانون

بے بنیاد الزامات فوج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش، کامیاب نہیں ہونے دیں گے: کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اعلیٰ عسکری حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں کسی بھی جگہ سے دہشتگردوں کو فعال ہونے نہ دیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 264ویں کور کمانڈر ز کانفرنس میں شرکاء نے مسلح افواج

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاپیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق جی بی، راولپنڈی، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معطل رہے گی جب کہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر پیٹرولیم مصنوعات

طالبعلموں کے لئے بڑی خبر،پانچویں کے بورڈ کے امتحان کی پالیسی ختم کرنے کے احکامات جاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے سکولوں کے طلباء کے لیے بڑی خبر آ گئی، محکمہ تعلیم نے پانچویں جماعت کے بورڈ امتحان کی پالیسی ختم کر دی۔ سوشل میڈیا اپ ڈیٹس کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پانچویں جماعت کے بورڈ امتحانات کی پالیسی ختم