هفته,  23 نومبر 2024ء

April 2, 2024

بانی پی ٹی آئی کا کور کمیٹی کی سفارش پرشیر افضل مروت کے خلاف سخت ترین ایکشن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کور کمیٹی کی سفارش پر شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے ہٹا دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے ہٹانے

بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا جائے ،بیرسٹر سیف نے مطالبہ کر دیا

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرایا جائے۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو

مزیدار چائنیز دہی بھلےبنانے کی آسان اور انوکھی ترکیب سیکھیں

  ضروری اجزاء: دہی آدھا کلو مایونیز۔ ایک کپ کریم۔ ایک پیک سفید چنے (ابلے ہوئے)۔ ایک کپ میکرونی (ابلا ہوا)۔ ایک کپ آلو (ابلے ہوئے)۔ دو درمیانے گاجر اور شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)۔ ضرورت کے مطابق پیاز (باریک کٹی ہوئی)۔ ضرورت کے مطابق چکن (ہڈی کے بغیر)۔ ایک

پاکستان کی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی تصدیق کر دی، ایونٹ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں کھیلا جائے گا۔ ہیوسٹن میں شیڈول چیمپئن شپ میں مردوں کی 27 اور خواتین کی 19 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان مردوں اور

عمران خان اور بشری بی بی جیل میں نہیں پھپو اور خالہ کے گھر ہیں، عظمی بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بیوی کہہ رہی ہارپک کے قطرے کھانے میں ملائے شوہر کہہ رہے زہر دیا گیا۔ پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل موقف کیا دینا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری

غزہ جنگ پر ردعمل کی وجہ سے لیبر پارٹی مسلمانوں کا اعتماد کھوچکی ہے، شیڈو وزیر انصاف

لندن (صبیح زونیر) برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینیئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی مسلمانوں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد اضافہ ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 21 ماہ کے بعد 4 فیصد اضافہ ہوا۔ اعداد و شمار کے مطابق فروری کے مقابلے مارچ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد اضافہ ہوا۔ فرنس آئل سے کم بجلی کی پیداوار نے گزشتہ سال کے

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کی پولیس ماہ رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ماہ رمضان میں جہاں دنیا بھر سے زائرین عمرہ عبادت کا ذوق وشوق لے کر سعودی عرب کا رخ

رواں سال صدقہ فطراورفدیہ کتنا مقررکیاگیا ہے؟جانئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) شریعہ بورڈ پاکستان نے رمضان المبارک کے لیے صدقہ فطر اور فدیہ فی بندہ 300 روپے مقرر کیے ہیں۔ فطرانہ کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے جو 2 کلو گندم کے آٹے کے برابر ہے۔ خرابی صحت یا دیگر وجوہات کی

لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

لیہ (روشن پاکستان نیوز)لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزیدپڑھیں:امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط