هفته,  27 جولائی 2024ء
لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

لیہ (روشن پاکستان نیوز)لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزیدپڑھیں:امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں، وزیراعظم کا جوبائیڈن کے خط کا جواب

پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2 روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12 سوٹ برآمد کرلیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News