هفته,  23 نومبر 2024ء

February 28, 2024

الحمدللہ میرا بہادر بیٹا عمر 2 ماہ بعد گھر واپس لوٹ آیاہے، ریحانہ ڈارکا مکمل پیغام ،دیکھیں

تحریک انصاف کی رہنما ریحانہ ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ الحمدللہ میرا بہادر بیٹا عمر ڈار 2 ماہ بعد آج گھر واپس آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لینے والی ریحانہ ڈار کا کہنا تھا

 کراچی کنگز کو گھر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سُپرلیگ سیزن 9 کا میلہ آج سے کراچی میں سج گیا۔ کراچی کنگز کو اپنے ہی گھر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ فوڈ اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور برانڈ کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے الوحید کالونی حالی روڈ پر جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔ یہ فیکٹری مشہور برانڈ کے مشروبات کی نقل تیار کرتی

بیوہ خاتون نےدنیا کو چونکا دیا ،میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالرز عطیہ کرکےطالبعلموں کی فیس ہمیشہ کیلئے معاف کروا دی  

جب 96 سالہ روتھ گوٹسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو اس نے ایک ایسی میراث چھوڑی جس نے ان کی بیوی کو بھی حیران کردیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالر (2 کھرب 79 ارب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے شیئرز تھے۔ روتھ گوٹسمین

ڈپٹی سپیکر کیلئے ہمارے امیدوارغلام مصطفی شاہ ہونگے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کیلئے ہمارے امیدوارغلام مصطفی شاہ ہونگے،ملک مشکل میں ہے،مفاہمت میں تمام سیاسی جماعتوں کو قائل کیا جائے۔ بلاول بھٹو کا اتحادی حکومت کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیےگئے اعشائیہ سے خطاب میں ان

انتخابی معاملات کا فورم آئی ایم ایف نہیں، وزیراعظم کا عمران کے خط پر رد عمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی معاملات کا فورم آئی ایم ایف نہیں، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط غیر ذمہ داری ہے۔ ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں اپنے تحفظات کے حوالے سے فورم

عمر ڈار کو دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا

سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کو دو ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا ہے، عمر ڈار پر 9 مئی کو احتجاج کرنے پر مقدمات درج تھے۔ اس موقع پران کی والدہ ریحانہ ڈار کا کہنا تھا کہ کہ الحمدللہ میرا

عوام کیلئے بری خبر،رمضان سے چند روزقبل کھجور وں کی قیمت میں ہوشربااضافہ، قیمت کیا ؟جانیں

ملتان (روشن پاکستان نیوز) ہول سیل مارکیٹ میں رمضان المبارک کی آمد سے چند روز قبل ہی ایرانی کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 ہزار روپے اضافے کے بعد مارکیٹ میں کھجور 12 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار روپے فی من ہو گئی۔

ن لیگ سے ہماری انڈراسٹینڈنگ ہے، حکومت کے ساتھ جائیں گے، مصطفیٰ کمال

کراچی (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ  مسلم لیگ ن سے ہماری انڈر اسٹینڈنگ ہے، ہم حکومت کے ساتھ جائیں گے۔ نجی ٹی ویسے گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے پاس نمبرز ہیں،

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)8 فروری کو 58 فیصد پاکستانیوں نے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیا۔ اپسس پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک سروے جاری کیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کو ہونے والے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ