لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب میں نمونیا سے اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ 24گھنٹے میں مزید 13بچےدم توڑ گئے،سات روز کےدوران مرض نے 71بچوں کی زندگی نگل لی،گذشتہ 24 گھنٹے میں جاں بحق بچوں کی عمریں پیدائش سے4سال کے درمیان ہیں،شیخوپورہ اور فیصل آباد میں چار، چار اموات رپورٹ ہوئیں جب
واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل غزہ کے باشندوں کے مصائب کے بارے میں بولتے ہوئے رو پڑے، انہوں نے غزہ کی صورتحال کو جہنم کی کیفیت سے تعبیر کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی پر آمادہ ہو،ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریسس
الاباما(روشن پاکستان نیوز )امریکی ریاست الاباما میں قتل کے ایک مجرم کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دی گئی،امریکا میں سزائے موت پر عمل کیلئے نائٹروجن ایزفگزیئیشن گیس استعمال کئے جانے کا یہ پہلا واقعہ ہے،الاباما کے حکام نے بتایا کہ سزائے موت پر عمل کا یہ نیا طریقہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف جہاں چاہیں مناظرے کے لیے تیار ہوں، دنیا بھر کے امیدوار ٹی وی پر مناظرے کرتے ہیں۔ سماجی رابطے
کراچی(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ یمنی زیدی کی پہلی فلم نایاب کا پریمئر منعقد ہوا، ریڈ کارپٹ پر شوبز ستاروں خوب جلوے بکھیرے ،کراچی کے مقامی سینما میں خاتون کرکٹر کی قومی ٹیم میں شمولیت کی کہانی پر مشتمل یمنی زیدی کی پہلی اردو فیچر فلم نایاب رنگا رنگ پریمئر منعقد
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات معمول پرآنےلگے، سفیروں کی ملک بدری ختم، پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو تہران پہنچ گئے، پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کسی وقت اسلام آباد پہنچ جائیں گے،حالیہ ناخوشگوار واقعہ کے ردعمل پر دونوں ملکوں نے اپنے سفیروں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بہارہ کہو فیز ون کےالاٹی صحافیوں کی ایک متنازعہ لسٹ سامنے آنے پر متاثرین صحافیوں کا اہم اجلاس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں جمعہ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں ورکر صحافیوں کی طرف سے کرائٹیریا کی پامالی اور مستحق صحافیوں کے حقوق غصب کرنے کے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سپریم کورٹ نے پرویز الہٰی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کا فیصلہ جاری کر دیا ،سپریم کورٹ جاری کردہ فیصلہ کے مطابق جمہوریت کی روح انتخابی عمل ہے، جمہوریت کا بنیادی اصول ہے کہ اقتدار عوام کے ہاتھ میں ہوگا،الیکشن عوام کو جمہوری عمل
اسلام آباد (سدھیر احمد سے)پختون تحفظ موؤمنٹ(پی ٹی ایم) کے راہنماء محسن داوڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کے التواء کی حمایت نہیں کرتے ، ہر حال میں مقرہ وقت پر ہونا چاہئیں،جمہوریت کے سوا کوئی اور دوسرا نظام نہیں ہے جس کے ذریعے ریاست کو آگے بڑھایا جا سکے،
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹروےایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند ،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔