هفته,  23 نومبر 2024ء

January 22, 2024

پاکستان ایک اور اے پی ایس واقعے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تزئین اذکاحمید

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) امیدوار برائے حلقہ این اے 48 تزئین اذکاحمید چوہدری نے اسلام آباد میں دہشت گردی کی الرٹ جاری ہونے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان ایک اور اے پی ایس واقعے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ستر ہزار سے زائد پاکستانیوں نے امن اور

حیدرآباد، سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار کاکام شروع

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیہ کے مطابق کنویں سے حاصل شدہ پیداوار سسٹم میں شامل کردی گئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق 2350 میٹر تک

شوکت صدیقی برطرفی کیس، فیض حمید نے عدلیہ پر اثر انداز ہونے کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے۔ .ذرائع کے مطابق فیض حمید نے سپریم کورٹ میں

ہم نے ہزار سال کیلئے عظیم بھارت کی بنیاد رکھ دی.مودی کا رام مندر میں خطاب

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ رام چندر جی مسئلہ نہیں، حل ہیں۔ رام مندر کی تعمیر قوم کی ذہنی پختگی کا ثبوت ہے۔ ایودھیا میں رام مندر کا افتتاح کرنے کے بعد نریندر مودی نے تقریب کے شرکاسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام

پانی کی پلاسٹک بوتلوں سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی

نیو یارک(روشن پاکستان نیوز) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔ پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ جسم کو پلاسٹک کے باریک ذرات سے آلودہ کیا جارہا ہے اور

قدرتی غذائیں کھانے سے خواتین بیماریوں سے محفوظ رہ سکتی ہیں،تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) نئی ریسرچ کے مطابق گوشت اور دودھ کے بجائے پھلوں، سبزوں اور خشک میوہ جات پر مبنی غذائیں کھانے والی ادھیڑ عمر خواتین کم سے کم 11 مختلف بیماریوں سےمحفوط رہ سکتی ہیں،طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے 46 ہزار سے

ڈرائی کلینر بن کر 70 دلہنوں کو لوٹنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

کوئنز لینڈ(روشن پاکستان نیوز)دلہنوں کو دھوکا دے کراپنے بینک بیلنس میں اضافہ کرنے والی خاتون کو پولیس نے دھرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں ایک 53 سالہ خاتون کو دھوکہ دہی کے الزامات کا سامنا ہے جس نے دلہنوں کو ان کے ڈیزائنر ملبوسات آن

ایران اور امریکہ جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ برطانوی جریدہ

مقبوضہ غزہ(روشن پاکستان نیوز)غزہ کے خلاف اسرائیلی کارروائیاں بڑھتی جارہی ہیں اور دوسری طرف امریکا اور ایران تیزی سے جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ برطانوی جریدے ”دی اکنامسٹ“ نے خصوصی رپورٹ میں بتایا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل نے غزہ کے خلاف جو کچھ کیا

کریمنل کیسز کے ٹرائل کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کا ماتحت عدلیہ کیلئے تاریخی اقدام ،چیف جسٹس کی ہدایت پر کریمنل کیسز کے ٹرائل کیلئے ڈیجیٹل نظام متعارف ،پریس ریلیز کے مطابق قیدی جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیانات ریکارڈ کراسکیں گے ضلع شرقی کی عدالت میں ویڈیو لنک کےذریعے بیان ریکارڈ

عدلیہ کیخلاف گھٹیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی: مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی اور ایف آئی اے عہدیدار نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے عوام کی مقبولیت ہوتے ہیں لیکن پاکستان اور بیرون ملک عدلیہ کیخلاف گھٹیا اور غلیظ مہم چلائی گئی۔ پی ٹی اے اور ایف آئی اے حکام کے