جمعه,  25 اکتوبر 2024ء
سی ڈی اے اراضی پر قائم بخاری شیل پٹرول پمپ سربمہر

اسلام آباد(فداحسین خان)چیف کمشنر وچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر
جھنگی سیدان مین سی ڈی اے زمین پر قائم بخاری شیل پٹرول پمپ کو سیل کردیا گیاہے۔

ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے سردار محمد اصف کی نگرانی میں آپریشن کا انعقاد کیا گئا۔

آپریشن میں سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے فیلڈ سٹاف شریک تھے۔

جھنگی سیدان مین سی ڈی اے زمین پر قائم بخاری شیل پٹرول پمپ کو سیل کردیا گیاہے۔

سرکاری اراضی پر غیر قا نونی طور بنایا گیا پیٹرول پمپ سربمہرکردیا۔

آپریشن کے نتیجے میں 3 کنال سرکاری اراضی واگزارکرالی گئیں۔

سرکاری اراضی پر کی گئ تعمیرات کے خلاف ورزیوں کے خاتمے کے لئے آپریشن جاری رہے گا۔

مزید خبریں