اتوار,  29 نومبر 2026ء

بین الاقوامی

آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: پاسداران انقلاب کا دعویٰ

تہران(روشن پاکستان نیوز) خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں زور دار دھماکے ہوئے۔ تہران میں فیلڈ مارشل صلح کرانے گئے، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں تھا

امریکا میں فضائی ٹریفک بحران آج بھی برقرار، 1500 پروازیں منسوخ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں فضائی ٹریفک کا بحران برقرار ہے، آج بھی پندرہ سو سے زیادہ پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ امریکہ ایران سے آخر کیا چاہتا ہے؟ مارکو روبیو نے واضح کر دیا پروازوں کے نظام میں بحران پر نیویارک کی گورنر کیتھی ہوچل نے امریکی وزیر

نیتن یاہو پر بہت کم بھروسہ تھا، سابق صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ انہیں نیتن یاہو پر بہت کم بھروسہ تھا۔ ’دی وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق بائیڈن نے اپنی نئی کتاب ’پرامس می، امریکہ‘ (Promise Me, America) میں مدتِ صدارت پر تبصرہ کیا ہے۔ یہ کتاب 3 نومبر کے وسط مدتی

امریکا نے دونباس کے علاقے سے دستبردار ہونے کے بدلے یوکرین کیلئے نیٹو رکنیت کی تجویز پیش کی ہے: یوکرینی صدر

کیف(روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ابوظہبی میں روس کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکی مذاکرات کاروں نے نیٹو میں شمولیت کے بدلے یوکرین کے مشرقی علاقے دونباس سے ممکنہ دستبرداری کی تجویز پیش کی ہے۔ ہفتے

امریکی ائیرپورٹ کے رن وے پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد زخمی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ملک گیر سطح پر پروازوں کی عارضی بندش کے محض ایک روز بعد ہفتے کی رات میامی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق ’رن وے پر ٹیکسی کرتے ہوئے

اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی درخواست مسترد کردی

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی درخواست مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی جانب سے  قومی اتحادی حکومت بنانے کی درخواست کو سیاسی چال

ریاض: تعلیمی اداروں میں 20 نومبر سے 10 روز کی تعطیلات! طلبا کے لئے اہم خبر آگئی

ریاض (روشن پاکستان نیوز) تعلیمی اداروں میں 10 روزہ موسمِ خزاں کی تعطیلات کا اعلان کردیا، جو 29 نومبر 2026 تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے اسکولوں کے طلباء تعلیمی سال کی آئندہ تعطیلات کا انتظار کر رہے ہیں، جس میں موسمِ خزاں کی چھٹیوں کے

اٹلی کا میٹا کے خلاف ایکشن، بھاری جرمانہ عائد کر دیا

روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی ڈیٹا پروٹیکشن اتھارٹی نے میٹا پر 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کر دیا۔ میٹا پر

امریکا کی یورپ کے نئے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز، یورپی ممالک میں تشویش

پیرس(روشن پاکستان نیوز)  ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین جنگ کے بعد یورپ کے لیے نئے دفاعی اور سلامتی نظام میں روس کو شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے جس پر متعدد یورپی ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی اخبار کے مطابق ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے

مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل پہلے نمبر پر آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر آگئے۔ بااثر شخصیات کی فہرست میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان بھی نمایاں ترین شخصیات میں