جمعرات,  23 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک ، کئی عمارتوں میں آگ لگ گئی

کینٹکی(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افرادہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

منڈاناؤ(روشن پاکستان نیوز) فلپائن کے جنوبی علاقے منڈاناؤ میں امدادی سرگرمیوں کے دوران فلپائنی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ فوجی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حادثہ منگل کے روز پیش آیا۔افسوسناک واقعے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ْ فلپائن کی مسلح افواج کے ترجمان

غزہ میں 2 سال کیلئے بین الاقوامی سکیورٹی فورس تعینات کی جائے ، امریکا کی سلامتی کونسل سے درخواست

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے غزہ میں بین الاقوامی سکیورٹی فورس کے قیام کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کر دی۔ امریکا نے سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو ایک مسودہ ارسال کیا ہے ، جس میں فورس کے اختیارات، ذمہ داریاں اور قیام کی تفصیلات شامل ہیں۔ مسودے

امریکا کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ پوری دنیا کو 150 مرتبہ تباہ کر سکتا ہے: امریکی صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملک کسی کو بتائے بغیر ایٹمی تجربات کر رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان، شمالی کوریا، روس اور چین ایٹمی تجربات کر رہے ہیں، یہ تجربات زمین میں

ٹرمپ کا پاکستان سمیت کئی ممالک کی جانب سے جوہری تجربات کرنے کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ، روس ، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک جوہری ہتھیاروں کے تجربات کررہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ  روس اور چین جوہری ہتھیاروں کے ٹیسٹ کرتے ہیں، شمالی

غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکا کو آگاہ کرتے ہیں اجازت نہیں مانگتے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے ک ہم غزہ میں کارروائیوں سے متعلق صرف امریکا کو آگاہ کرتے ہیں اجازت نہیں مانگتے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ

تاجکستان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھا دیں، دو دہائی بعد اہم فوجی اڈا خالی کرا لیا
تاجکستان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھا دیں، دو دہائی بعد اہم فوجی اڈا خالی کرا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور چین سے بارہا منہ کی کھانے کے بعد بھارت کو اب خطے کے دیگر ممالک بھی آنکھیں دکھانے شروع ہو گئے ہیں۔ خطے کا ٹھیکیدار بننے کا شوق رکھنے والے بھارت سے تاجکستان نے آئنی فضائی اڈے  کا مکمل کنٹرول واپس لے لیا ہے۔ یہ

ٹاپ 10 امریکی ارب پتیوں کی دولت میں 698 ارب ڈالر اضافہ ، عدم مساوات نئی بلندیوں تک جانے کا خطرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹاپ 10 امریکی ارب پتی افراد کی دولت میں ایک سال کے دوران تقریباً 700 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے دوران امریکا کے ٹاپ 10 ارب پتی افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 698 ارب ڈالر

سال 2025 میں دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، امریکا پہلے نمبر پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 50 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں امریکا ایک بار پھر سرفہرست رہا۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کو سیاسی اثرورسوخ، مضبوط معیشت، جدید فوجی طاقت اور عالمی اتحادوں

افغانستان میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم، 20 افراد جاں بحق، 320 افراد زخمی
افغانستان میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم، 20 افراد جاں بحق، 320 افراد زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) افغانستان میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں، 20 افراد جاں بحق جبکہ 320 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان کے ہندو کش خطے میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مزار شریف سے 45