بدھ,  22 جولائی 2026ء

بین الاقوامی

ایران نے خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا امریکی افواج نے فوجی اڈوں سے نکل

ایران جنگ: ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد ٹرمپ کا ردعمل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ میں اتحادیوں کی جانب سے مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں لیکن نیٹو احمقانہ غلطی کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے بھارتی جہازوں کے آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے شرط رکھ دی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے شرط رکھ دی۔  ایران نے بھارت کے سامنے مطالبہ رکھتے ہوئے کہا کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنا ہے تو ایران کے تین جہاز واپس بھیجے تاہم بھارت نے ایران کی

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ کے برطانوی  معیشت  پر گہرے اثرات  مرتب  ہونے  سے  ایک لاکھ سے  زائد افراد کے  بیروزگار  ہونےکا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ماہرین کا  خیال تھا کہ رواں برس دو مرتبہ شرح سود

ایران کے نئے سپریم ليڈر 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے سپریم ليڈر مجتبیٰ خامنہ ای 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے ہيں۔ ٹیلی گراف کے مطابق 28 فروری کو اسرائیلی حملےکے وقت  مجتبیٰ خامنہ ای  اپنے والد آیت اللہ خامنہ

بیوی سے جھگڑا، شوہر نے بیوی کو ٹرین کے آگے دھکا دے کر مار ڈالا

 ممبئی(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں ایک شوہر نے گھریلو جھگڑے کی بنا پر اپنی بیوی کو ٹرین کے آگے دھکا دے کر جان سے مار ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک 42 سالہ شوہر راج کمار گپتا نے اپنی

اسرائیلی فوج نے علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں  کہا گیا ہے فوری طور پر واضح نہیں کہ آیا علی لاریجانی مارے گئے یا زخمی ہوئے۔ ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل

امریکا ایران جنگ، ایک دوسرے پر مسلسل پانچویں رات حملے، 7 ایرانی فوجی شہید
ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے نئے بڑے حملے

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران پر اسرائیل کی جانب سے نئے بڑے حملے کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر شروع کی ہے، جس میں تہران میں انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق
متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا۔ امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق

بزمِ شاہین کی جانب سے مقابلہ حسنِ قرأت کا انعقاد

ریاض ( وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں بزمِ شاہین کی جانب سے ماہِ رمضان المبارک کے دوران مقابلۂ حسنِ قرأت کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلہ حسنَ قرأت کی مختلف روح پرور محفلوں میں سینکڑوں بچوں نے بھرپور شرکت کی اور خوبصورت انداز میں تلاوتِ قرآنِ کریم