بدھ,  24  ستمبر 2025ء

بین الاقوامی

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنیکا دعویٰ کیا ہے،شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیرآب جوہری ہتھیاروں کو لے جانیکی صلاحیت رکھنے والے درون کا ٹیسٹ کیا ہے5-23کا

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس ، یورپی یونین کا پاک ایران کشیدگی پر اظہار تشویش

نیویارک (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتویو گوتریس نے پاکستان ، ایران کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا ۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سلامتی کے تمام خدشات کو بات چیت کے ذریعے

پاک ایران کشیدگی سے حالات کدھر جائیں گے میں نہیں جانتا،امریکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا پاک ایران کشیدگی پر رد عمل بھی سامنے آ گیا ۔ صدر جوبائیڈن نے صحافیوں سے مختصراً گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے مزید میں

ایران خطے میں دہشتگردی کا بڑا اسپانسر ہے۔امریکا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واضح کیا کہ ایران نے 3 ہمسایہ ممالک کی خودمختار سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے،میتھیو ملر کے مطابق ایک طرف تو ایران خطے میں دہشتگردی اور عدم استحکام کا سب سے بڑا اسپانسر ہے اور دوسری طرف

طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بند،پھل سبزیاں خراب ہونے لگیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز )پا ک افغان طور خم بارڈر آج چھٹے روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کیلئے بند ہے ،جس کے باعث پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگی ہیں،تفصیلات کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے۔ بارڈر کی

مغربی کنارے کے طولکرم کیمپ میں اسرائیلی گولہ باری سے چار فلسطینی جاں بحق

غزہ (روشن پاکستان نیوز)فلسطینی ہلالِ احمر نے کہا کہ بدھ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں اسرائیلی حملے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ گروپ نے ایک بیان میں کہا، “فلسطینی ہلالِ احمر کی ٹیمیں قابض فوج کی بمباری کی وجہ سے طولکرم کیمپ کے

پاک ، ایران کشیدگی ، چین کی ثالثی کی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز) چینی قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حلکئے جاسکتے ہیں۔ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کئے جاسکتے ہیں، دونوں ممالک صبرو تحمل کا مظاہرہ کریں اور تعلقات اقوام متحدہ کے

عراق نے بھی ایران سے سفیر واپس بلالیا

بغداد(روشن پاکستان نیوز) شمالی عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان میں ایرانی حملے کے بعد عراق کی حکومت نے بھی تہران سے سفیر واپس بلالیا ہے۔ شمالی عراق میں بعض مقامات پر میزائل حملے کے بعد عراقی حکومت نے بھی ایران سے سفیر کو واپس بلالیا۔ ایران کا دعویٰ

چین کی جانب سےپاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاک ایران کشیدگی پر چین کی جانب سے ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ کا کہنا ہے کہ پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں۔ یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاک ایران تعلقات پرامن طریقوں سے حل کیے جاسکتے

کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ایران کے دہشتگردکیمپوں پرجوابی حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں ایرانی میزائل حملے کے بعد پاکستان اور ایران کے درمیان حالات مزید کشیدہ ہوگئے ، گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زہرہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران کو خبردار کیا تھا کہ وہ بھی جواب کیلئے تیار رہے ،جبکہ ایران میں تعیناتی پاکستانی سفیر