جمعرات,  02 مئی 2024ء
اسرائیل کے ایران پر حملے کی اطلاعات، امریکا نے بیان جاری کردیا
اسرائیل کے ایران پر حملے کی اطلاعات، امریکا نے بیان جاری کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)اسرائیل کے ایران پر حملے کی اطلاعات پر امریکا نے بھی بیان جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق امریکی حکام نے کہاہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل حملہ کیا ہے،اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا،امریکی حکام نے مزید کہا کہ اسرائیل میزائل ایرانی شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا۔

مزید پڑھیں: امریکہ اور برطانیہ کیجانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News