
اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)کیا آپ نے بالی ووڈ کی اداکارہ ہیما مالنی کی 1972 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’سیتا اور گیتا‘ یا پھر اداکار سلمان خان کی 1977 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جڑواں‘ دیکھی ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی
لندن (روشن پاکستان نیوز)برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے فلسطین کی حمایت کرنے والوں کی جانب سے ’دریا سے سمندر تک‘ کا نعرہ لگانے والوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں ’بیوقوف ’ قرار دیا اور کہا کہ یہ لوگ اسرائیل کو نقشے سے مٹانا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ اسرائیل کے
ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہلا الکحل سٹور کھولنے کی تیاریاں،ریاض میں ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں الکحل سٹور کا افتتاح کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الکحل اسٹور غیر ملکی سفارتکاروں کیلئے کھولا جائے گا،الکحل خریداروں کو پہلے سعودی وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ حاصل
بیجنگ(روشن پاکستا ن نیوز)چین میں دکانوں میں آتشزدگی سے39افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے،کروڑوں سامان جل کرخاکسترہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ ژینیو شہر میں دکانوں کے تہہ خانے میں لگی، آگ نے دیکھتےہی دیکھتے نزدیکی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، زیر زمین فلور پر انٹرنیٹ کیفے بنا ہوا تھا۔ واقعہ
مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز )سعودی عرب کے علاقے خیبر میں طویل ترین غار دریافت ہوا ہے۔اعلیٰ نسل کے بکروں کے ڈھانچے بھی ملے ہیں، غار کو سیاحت کے حوالے سے اہم اثاثہ قرار دیا جارہا ہے۔ اس دریافت سے ملک میں تاریخی مقامات کی سیاحت کو غیر معمولی فروغ ملنے
جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس نے گزشتہ برس صرف ایک قتل چھپانے کیلئے عمارت کو لگادی اور اس میں100 افراد جل کر خاکستر ہوگئے ۔ ان میں 12 بچے بھی شامل تھے جبکہ 100 سے زائد افراد بُری طرح جھلس گئے تھے۔ملزم نے جرم
جدہ (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں کے نگران اعلیٰ کیجانب سے ممکنہ کرونا الرٹ جاری کرتے ہوئےمسجد الحرام مکہ مکرمہ اورمسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ میں زائرین ماسک کی پابندی کرنیکی ہدایت کر دی گئی ۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نگراں ادارے نے زائرین
شارجہ (روشن پاکستان نیوز ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا گلف نیوز کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری نے بتایا کہ سعودی عرب کی طرح
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)امریکا نے غزہ پٹی میں علاقائی تبدیلیوں کی مخالفت کردی ہے، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے غزہ کی مستقل حیثیت بہت واضح ہے اسرائیل کی غزہ کے اندر بفرزون بنانے کی تجویز قابل قبول نہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے نائیجریا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
طورخم ( روشن پاکستان نیوز )طورخم سرحدی گزرگاہ پر10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں بحال، افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ، افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کیلئے 31 مارچ تک مہلت دے دی گئی، 13جنوری کو سفری دستاویزات پر عملدرآمدشروع ہونے پر افغان حکام نے سرحد تجارت