جمعه,  03 مئی 2024ء
عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

بغداد(روشن پاکستان نیوز)عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر عراق، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے دستخط کردیے۔

عراق ترقیاتی سڑک کے معاہدے پر دستخط عراقی وزیراعظم اور ترک صدر کی سرپرستی میں ہوئے۔

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب ڈالرز لاگت آئے گی۔

واضح ریے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان 13 سال کے دورہ اقتدار میں پہلی بار دورہ عراق کیلئے بغداد پہنچے تھے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News