
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چین میں سڑک دھنسنےسے19افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق گوانگ ڈانگ صوبے میں ایس 12 ہائی وے تقریباً آٹھ فٹ زمین میں دھنس گئی، سڑک بیٹھ جانے سے 18 گاڑیوں میں موجود درجنوں افراد پھنس گئے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق 500 ریسکیورزاہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں
لندن(صبیح زونیر)کشمیری بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین راجہ سکندر خان ڈائیسپورا کی نمائندگی کرنے والے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کو سنٹرل لندن میں سٹاپ ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ سیمینار میں مہمان مقرر کی حیثیت سے اعزاز سے نوازا گیا جہاں تمام مہمانوں اور نمایاں مہمان
ٹورنٹو(روشن پاکستان نیوز)کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کرگئی جس کے بعد مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے اس اقدام پر تلملا اٹھی ہے اور کینیڈین سفیر کو فوری طور جواب طلبی کے لیے بلا لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خالصہ ڈے کے حوالے سے کینیڈا میں
مدینہ منورہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتحال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ مدینہ منورہ میں بھی گرج
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی کی۔ قیمتوں میں کمی کا اطلاق
ہیوسٹن(روشن پاکستان نیوز) سابق کمپنی ملازم کی طرف سے دائر کیے گئے مقدمے کی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ شیل یو ایس کروڈ ٹریڈنگ سے ہر سال تقریبا 1 بلین ڈالر کمارہا ہے ۔ شیل کے یو ایس کروڈ ٹریڈنگ ڈویژن کے سابق سربراہ کی طرف سے ٹیکساس کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ فی الفور ڈائون لوڈ کریں اور اس کی رہنمائی کے مطابق اپنے متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق
اجمیر(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں نامعلوم شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو تشدد کرکے شہید کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کے علاقے کنچن نگر میں ہفتہ کی صبح امام مسجد کو مبینہ طور پر تین نقاب پوش شرپسندوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کے بعد ٹِک ٹاک کے چینی مالک بائٹ ڈانس نے ایپ کو فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک فروخت کرنے کے بجائے
غزہ (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ماں کے پیٹ سے زندہ بچ جانے والی بچی بھی زندگی کی بازی ہار گئی۔ اسرائیل کی غزہ میں بربریت جاری ہے۔ صہیونی فوج کے حملے میں ایک حاملہ خاتون بھی شہید ہوگئی۔ الجزیرہ نے اطلاع دی ہے