هفته,  18 اپریل 2026ء

بین الاقوامی

صدر ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین کرتاہوں، سابق سربراہ سی آئی اے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے زیادہ ایران کی باتوں پر  یقین کرتاہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جان برینن کا کہنا تھا کہ حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود ٹرمپ انہیں تسلیم کرنے کو تیار نہیں

’مودی 2026 کے اختتام تک وزیر اعظم کے عہدے پر نہیں ہونگے‘بڑا دعویٰ سامنے آگیا

دہلی(روشن پاکستان نیوز)دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اس سال کے اختتام تک اپنے عہدے پر نہیں ہوں گے۔ انڈین میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے دوران اروند کیجریوال نے کہا کہ ان کا دل اور سیاسی سمجھ بوجھ

ایران تنازع کے اثرات: ملائشیا میں کھاد اور خوراک کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کوالالمپور (روشن پاکستان نیوز) ایران میں جاری تنازع اور عالمی سپلائی چین کی رکاوٹوں کی وجہ سے ملائشیا میں کھاد کی قیمتوں میں اضافے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، جس سے خوراک کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، حالانکہ قلیل مدتی رسد مستحکم ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے

امریکا، ایران کشیدگی میں نیا موڑ: پانچ روزہ وقفہ، سفارتی کوششیں تیز
امریکا، ایران کشیدگی میں نیا موڑ: پانچ روزہ وقفہ، سفارتی کوششیں تیز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور خلیجی امور کے مطالعاتی ادارے نے امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تنازع اپنے 25ویں دن میں داخل ہو چکا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی توانائی تنصیبات پر مجوزہ

کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کولمبیا میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔ کولمبین وزیردفاع نے بتایا کہ ائیرفورس کا سی 130 طیارہ جنوبی علاقےمیں گرکرتباہ ہوا، طیارے نے پروکی سرحدکےقریب پورٹو لیگویزامو سے اڑان بھری تھی۔ فائرفائٹرز نے طیارے کے اُڑان بھرتے

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اس ہفتےکے آخر میں اسلام آباد میں ہوسکتے ہیں، اسرائیلی میڈیاکا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ  اس ہفتے کے آخر میں امریکا اور  ایران کے اعلیٰ حکام کی میٹنگ  اسلام آباد میں ہوسکتی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ  بات چیت اس مرحلے تک پہنچ رہی ہے کہ اس ہفتے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں اعلیٰ

حج کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر اہم وضاحت

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں حج کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں پر اہم وضاحت آگئی۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ حج شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور تمام انتظامات پہلےسےطےشدہ شیڈول کےمطابق مکمل کیےجائیں گے۔ سفیر کے مطابق سعودی حکومت حج

سی پی جی ایس کا امریکی اعلان کا خیرمقدم، ایران سے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات پر زور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سی پی جی ایس نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں اہم بیان جاری کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ایران کی توانائی تنصیبات پر مجوزہ فوجی حملوں کو پانچ روز کے لیے

پاکستان خودکو ایران کیخلاف جنگ کے خاتمے کیلئے مرکزی ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی  اخبار  فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہےکہ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ٹرمپ  سے بات چیت کی ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا ہےکہ پاکستان خود کو ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مرکزی ثالث کے طور پر

برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) — برطانیہ نے اسرائیل کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایران لندن کو میزائل حملے کا نشانہ بنا سکتا ہے۔ برطانوی حکومت کے مطابق اس حوالے سے کوئی مستند انٹیلیجنس یا سکیورٹی تشخیص موجود نہیں۔ برطانیہ کے ہاؤسنگ