

دہلی (روشن پاکستان نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ایک مسافر بس کے عملہ نے کھانا گرا پر ایک شخص کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اور اس کی لاش ایک گڑھے میں پھینک دی۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس واردات کاانکشاف اس وقت ہوا جب

پاناما (روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے ایک ایروسپیس انجینیئر نے سمندر کی تہہ میں سب سے زیادہ وقت گزار کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ جرمنی کے ایک ایروسپیس انجینیئر نے 120 دن تک پاناما کے ساحل پر سمندر کی تہہ میں ایک زیرِ آب کیپسول میں رہنے کا عالمی

ریاض (روشن پاکستان نیوز) سنیما گھر کی جانب سے لاتعداد پاپ کارن کی پیشکش پر سعودی شہری بڑے بڑے پتیلے اور برتن لے کر آفر کا فائدہ اُٹھانے پہنچ گئے۔ دنیا بھر میں کاروباری اداروں کی جانب سے زیادہ سے زیادہ کاہگوں کو اپنی جانب راغب کرنے کیلیے تشہیر کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہترصحت اور غذائیت کی بدولت دنیا بھر کے مرد خواتین کے نسبت دگنا لمبے اور وزنی ہوگئے، جدید ترین تحقیق نے بڑا انکشاف کردیا۔ جرنل بائیولوجی لیٹرز میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ گزشتہ ایک صدی کے دوران خواتین کے مقابلے میں مرد دوگنا زیادہ

اسلام آباد(روبینہ ارشد) تصور کریں، آپ ایک ایسے ہوائی اڈے پر اتر رہے ہیں جہاں رن وے کا فرش کوئی پکا راستہ نہیں بلکہ قدرتی ساحل سمندر کی نرم ریت ہے۔ جی ہاں، یہ حقیقت ہے! اس حیرت انگیز ائیرپورٹ کا نام ”بارا ایئرپورٹ“ ہے، جو اسکاٹ لینڈ کے آؤٹر

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین، جاپان، تھائی لینڈ، ویتنام اور فلپائن سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے چینی باشندے آج نئے قمری سال کا جشن منا رہے ہیں۔ چین کے قمری کلینڈر کے مطابق نئے سال کا آغاز 29 سے ہوتا ہے جس کی تقریبات 15 روز تک

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) دو فرانسیسی سیاح اپنی سائیکلوں پر نیپال جانے کیلیے نکلنے تھے لیکن گوگل میپس پر اندھا بھروسہ انہیں بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں بریلی لے گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سائیکلوں پر سوار دو فرانسیسی سیاح اتر پردیش میں آدھی رات

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز) چین میں ایک جوڑا انٹرنیٹ پر وائرل ہوا ہے کیونکہ حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے کے ماضی نے لوگوں کو دنگ کر دیا ہے۔ 20 سال قبل اسکول میں ایک شو کے دوران ان دونوں نے بچپن میں شوہر اور بیوی

ممبٔی (روشن پاکستان نیوز) بھارت میں دلہن نے ٹریفک اہلکار سے چالان نہ کرنے کی درخواست کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھارتی دلہن کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں ٹریفک پولیس اہلکار نے روک لیا اور چالان

اسلام آباد(روشن پا کستان نیوز) ایک نہ دیک دن سب نے ہی مرنا ہے لیکن ایک ملک کا قصبہ ایسا بھی ہے جہاں مرنے کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ کوئی کیسے کسی کے مرنے کو ہی غیر قانونی قرار