موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے۔ پشاور میں جاری بارشوں کے باعث درجہ حرارت کم

پاکستان میں بارشوں کے طاقتور سسٹم کی انٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے ہانچ اپریل تک بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل (سلسلے) کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے اور چند علاقوں میں 50 ملی میٹر

شدید طوفان سے آسٹریلیا میں آسمان سرخ ہوگیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلیا میں طاقتور سائیکلون ناریلے کے باعث آسمان خون کی طرح سرخ ہو گیا۔ جمعہ کے روز شارک بے سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ کہ تیز ہوائیں چلنے کے بعد چند ہی منٹوں میں دن کی روشنی ختم ہو گئی اور تیز ہواؤں کے

ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا۔ گزشتہ روز لودھراں،جھنگ ، موسیٰ خیل، پشاور، با جوڑ، ملاکنڈ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اس

بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشگوئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں رات گئے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ ٹاؤن شپ، گرین ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن، گڑھی شاہو، دھرم پورہ، صدر، مغل پورہ، ہربنس پورہ، اچھرہ، گلبرگ، لکشمی چوک، نشتر، فیروز پور روڈ اور کینال

پاکستان میں طوفانی بارشیں برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری، الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں بارش برسانے والے طاقتور سسٹم کی انٹری ہوگئی ، جس کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 30 مارچ تک گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور(روشن پاکستان  نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج مطلع صاف اور موسم خوشگوار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ

عیدالفطر پر بارش! محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی میں عیدالفطر کے موقع پر بارش کی پیش گوئی کردی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت برقرار ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے شہریوں کو عید کے موقع پر خوشگوار موسم اور بارش کی

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود،رات کو چند مقامات پر بارش متوقع ہے، خیبرپختونخوا میں