
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے امریکی جریدے ریڈرزڈائجسٹ کیساتھ گزری اپنی سہانی یادیں شیئر کردیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر ریڈرزڈائجسٹ کے ساتھ جڑی اپنی یادیں شیئر کیں ۔ انہوں نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایاکہ3
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن وہیلز پراجیکٹ پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ صحت مند پنجاب کے حوالے سے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لانے لگیں، شہروں اور دیہات میں فیلڈ ہسپتال، کلینک آن وہیلز سے روزانہ ہزاروں مریض
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا حتمی اعلان آج ہونا
لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار ساجد حسن نے بھارت مخالف کردار ادا کرنے سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔ ساجد حسن نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے شوبز کیریئر کے بارے میں بہت دلچسپ گفتگو کی۔
کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔ عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس کی عدم دستیابی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ سندھ حکومت 32 اضلاع میں عوامی مقامات پر
راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے
دبئی(روشن پاکستان نیوز)موجودہ عہد میں پانی کی بوتلوں کا استعمال بہت زیادہ بڑھ چکا ہے، طالبعلموں سے لے کر دفاتر جانے والے افراد سب ان کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر انہیں کتنی بار استعمال کرنے کے بعد دھونے کی ضرورت ہے؟ اس کا جواب طبی ماہرین نے دیا ہے جو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااوررکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی جانب سے میڈیا کے ساتھ بات نہ کرنے اور اپنی ہی پارٹی کے اندر اپنے سیاسی مخالفین سے بھی علیحدگی کے اعلان کے بعد ان کے سپورٹرز نے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ شیر افضل
لاہور(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا صارفین نے پنجاب پولیس کی خواتین کوپولیس یونیفارم میں ویڈیوزبنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے خلاف اعلیٰ حکام سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس کی لیڈی اہلکار ویڈیوزبناکراپ لوڈ کرتی رہیتی ہیں جس میں وہ باقاعدہ
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کاروائی ، 07ملزمان گرفتار،03کلو سے زائد چرس ،13لیٹر اور12بوتل شراب برآمد ،مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم امین سے 01کلو 540گرام چرس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم عاقب سے 650گرام چرس، ملزم ضیاء سے