اتوار,  08 نومبر 2026ء

کھیل

نوجوان شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پاکستان کرکٹ کے میدانوں پر برسوں بھارت پر حاوی رہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشیا کپ جیت لیا جی ہاں پاکستان کرکٹ کے نوجوان شاہینوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی دولت، مضبوط ڈھانچے اور غرور کو ایک بار پھر پاش پاش کردیا۔ ایمرجنگ ایشیا کپ کے بعد اب انڈر 19 ایشیا کپ میں بھی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ 348 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم رنز پر 156  ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں

ایشزمیں شکست پرانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کیا کہا؟

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم نے ایشز سیریز میں ابتدائی تین ٹیسٹ میچز میں شکست کے بعد تسلیم کر لیا ہے کہ ٹیم کی تیاریوں پر اٹھنے والے سوالات بالکل جائز ہیں۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 82 رنز سے شکست کے بعد آسٹریلیا نے سیریز میں

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ میں نیا سنگِ میل عبور کر لیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ کے اسٹار بیٹر اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے بعد اب بابر اعظم نے ایک اور بڑا ریکارڈ برابر کر دیا ہے، جو اس سے

نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں اوپنرز نے دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسری اننگز میں ٹام لیتھم نے 101 جبکہ ڈیون

انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت کل فائنل میں مدمقابل ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں کل بروز اتوار 21 دسمبر کو دبئی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، پول میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ سیمی فائنل مقابلوں میں پاکستان

بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 2 سنچریاں اور سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 2 سنچریاں بن گئیں جبکہ ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جمعہ کو بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ میں برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹ سے مات

پی سی بی نے انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ اور تین ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈکا اعلان کر دیا۔ فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے، اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے عمر زیب کو محمد حذیفہ کی جگہ ٹیم میں

فیفا ورلڈ کپ 2026: فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں 50 فیصد اضافہ، کتنے ملین ڈالر ملیں گے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیفا نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال شمالی امریکہ میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 50 ملین ڈالر (37 ملین پاؤنڈ) دیے جائیں گے۔ عالمی فٹبال کے گورننگ باڈی نے مجموعی انعامی رقم کو قطر 2022 کے مقابلے میں 50 فیصد

کرکٹ آسٹریلیا کا بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی بگ بیش لیگ کا مکمل سیزن کھیلنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ