







کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں 100 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ آف اسپنر ندا ڈار نے 100 ویں وکٹ 108 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے خلاف حاصل کی۔ انھوں نے رشادا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر نے 79 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا، رضوان نے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 91 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے 13ویں اوور میں باآسانی حاصل کر لیا۔ محمد رضوان نے 45 رنز کی ناقابل شکست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے ابھی سے چرچا ہونا شروع ہوچکا ہے حالانکہ یہ میچ 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے۔ سب سے زیادہ سوال یہ کیا جارہا ہے کہ پاک بھارت میچ کی پچ کیسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔ امریکا پہنچنے والوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔ چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعے کی شام ہیوسٹن پہنچے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فاتح ٹیم امریکا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ڈی جی سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ شعیب کھوسو سے جعلی ڈگری اور دیگر الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔ آئی پی سی کے ایڈیشنل سیکرٹری ظہور الحق کو نیا ڈی جی اسپورٹس بورڈ مقرر کیا گیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کو باہر بیٹھانے پر سابق کرکٹرز نے کپتان بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوا، جہاں محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ’’سلیکشن کمیٹی نے بڑے ناموں پر مشتمل کمزور ٹیم منتخب کی ہے‘‘۔انہوں نے بابراعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جب کپتان تھے تو ان پر ہر گروپ کو نوازنے جیسے الزامات بھی لگے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کے درمیان سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹر عالیہ ریاض کے شوہر علی یونس بھی کمنٹری کرتے نظر آئیں گے۔ پینل کے دیگر ارکان میں سلمان بٹ، کائنات امتیاز، سکندر بخت، شاہ فیصل

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے بھارتی نشریاتی اداروں سے مشورہ طلب کرتے ہوئے ایشیاکپ کیلئے میڈیا حقوق کی بولی لگانے کا عمل شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے 4 ٹورنامنٹس کے میڈیا حقوق کے سودے کا ارادہ رکھتی ہے