کھیل

محمد عامر کو آئرلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ویزا مل گیا۔

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر محمد عامر پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان آج سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ویزا حاصل کرنے کے بعد ڈبلن جانے والے ہیں۔ یہ پیشرفت عامر کے ویزے میں تاخیر کے بعد ہوئی،

پاک انگلینڈ میچ کے سارے ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں،اسٹورٹ مکین

لندن(صبیح زونیر)وارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے چیف ایگزیکٹو اسٹورٹ کین نے کہا ہے کہ پاک انگلینڈ کرکٹ روابط کے 70سال مکمل ہونے پر تقریبات کا اہتمام کیا ہے۔ برمنگھم سے جاری کردہ بیان میں اسٹورٹ کین نے کہا کہ پہلی بار انگلینڈ میں عالمی کرکٹ سیزن کا آغاز خواتین کے

پاک آئرلینڈ سیریز؛ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ قومی کرکٹرز نے گزشتہ روز سیریز کے آغاز سے قبل

پیرس اولمپکس میں بہترین کارکردگی ہدف ہے،اولمپیئن جیولین تھروؤر ارشد ندیم پر عزم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں ان کی آؤٹ ڈور ٹریننگ بہترین رہی اور اب ان کا ہدف پیرس اولمپکس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہے۔ ارشد ندیم نے کہا کہ آؤٹ ڈور سیشنز بہت اچھے رہے اور تھرو

پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ملائیشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں جاپان نے ملائیشیا کو شکست دے کر پاکستان اور جاپان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ جاپان نے

آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار ہے۔ کپتان مچل مارش نے آج آسٹریلیا میں دستیاب پلیئرز کے ساتھ برسبین میں کیمپ میں شرکت کی۔ مچل مارش ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس

پاکستان نےایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں ایک گولڈ اور 2 کانسی کے تمغےاپنے نام کرلیے

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2024 میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیت لیے ہیں۔ پاکستان کی 5 رکنی ٹیم نے ابوظہبی میں ہونے والی ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں ایک گولڈ اور دو کانسی کے تمغے جیتے۔ انڈر 18 ڈو کلاسک

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہلا رضا نے 27 اپریل 2024 کو پی ایچ ایف کی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ شہلا رضا نے کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ

شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

دبئی(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی نے پاکستان کے فاسٹ شاہین آفریدی کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔ اس کے علاوہ آئی سی سی نے متحدہ

دورہ انگلینڈ،پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم لندن پہنچ گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی لندن پہنچ گئی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کا انگلینڈ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد عثمان نے استقبال کیا، پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور