کھیل

چیئرمین پی سی بی کی بابر اور شاہین کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اہم سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دی۔ محسن نقوی نے 45 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو خصوصی شرٹ دی۔ چیئرمین

بابر اعظم سب سے زیادہ T20 انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جیتنے والے کپتان بن گئے۔ گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔ بابر سے قبل انگلینڈ

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بدتمیزی کی۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تماشائی کی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیاجس کے بعد سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔ گزشتہ

شاہین آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

ڈبلن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔ پاکستانی بولر نے آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ شاہین آفریدی نے 145 انٹرنیشنل میچز میں 300 وکٹیں مکمل کیں۔ شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں 113، ون

آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈبلن پہنچے

اذلان شاہ ہاکی،سلور میڈل جیتنے والی قومی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم آج وزیر اعظم سے بھی ملاقات کرے گی۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشل قومی ائیر لانن سے آج شام لاہور پہنچے گے۔ ملائیشیا

پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیو) پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ڈبلن اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ سیریز کے پہلے میچ میں ویزہ تاخیر ہونے کے سبب فاسٹ

پنجاب حکومت کا قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔ وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے 20 لاکھ روپے

سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

ایپوہ(روشن پاکستان نیوز)سلطان اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ 13سال بعد اذلان شاہ ہاکی

آئرلینڈ سے شکست؛ چیئرمین پی سی بی ڈبلن پہنچ گئے

ڈبلن (روشن پاکستان نیوز) آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کے اگلے ہی دن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیرمین محسن نقوی ڈبلن پہنچ گئے۔ چیئرمین پی سی بی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے اعلیٰ حکام اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم