







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو 63 سال کی عمر میں دل کا شدید دورہ پڑا۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو لیڈز میں جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا، پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ بحیثیت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات کی اور غیرمعمولی پرفارمنس پر انہیں سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی جی ایچ

دبئی (روشن پاکستان نیوز)سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیپال کی ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔ واضح رہے کہ سندیپ لمیچانے کو چند روز قبل عدالت نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں فتح حاصل کرلی۔ پاکستان والی بال ٹیم نے آخری لیگ میچ میں ایران کو تین ۔ ایک سے شکست دے کر ایونٹ میں پانچویں کامیابی اپنے نام کی۔ ایران کے خلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25

نیویارک(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔ انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منیجمنٹ میں مینٹل پرفارمنس کوچ کی تقرری کی گئی