کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ، بابر اعظم تیسری بار قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 2 جون سے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں شروع ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کیلئے ’ناں‘ کہہ دیا

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ کے بعد ایک اور آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر جسٹن لینگر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ کے لیے منع کردیا ہے۔ ان سے قبل رکی پونٹنگ نے

پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندی عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی آفیشلز اب مفت کے غیرضروری دورے نہیں کر سکیں گے، چیئرمین محسن نقوی نے اس پر پابندی لگا دی ہے، اطلاق اندرون اور بیرون ملک دونوں

کس انٹرنیشنل کرکٹر کا گھر گراؤنڈ میں ہی ہے؟

ایمسٹرڈیم(روشن پاکستان نیوز)نیدر لینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما کا گھر گراؤنڈ میں ہونے کے باعث انھیں منفرد ہوم ایڈوانٹیج حاصل ہے۔ وور برگ کرکٹ کلب کی گراؤنڈ پر سہہ فریقی کرکٹ سیریز کے میچز کھیلے جا رہے ہیں، سیریز میں نیدرلینڈز ، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ کی ٹیمیں

سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نئے کوچ کی تلاش میں ہے، رکی پونٹنگ سے آئی پی ایل کے دوران کوچنگ کے لیے رابطہ کیا گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے

ایشین کبڈی فیڈریشن کیجانب سے بھارتی ٹیم پر بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد

  ایک اہم پیش رفت میں، ایشین کبڈی فیڈریشن نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو آئندہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے سے منع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کی ایک اہم آن لائن اسمبلی کے دوران سامنے آیا۔ ایشین کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری سرور رانا

پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر

کینبرا(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بولر وسیم اکرم کو کرکٹ آسٹریلیا کا ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر کرکٹ آسٹریلیا کے 54 ایمبیسڈرز میں بھارت کے روی شاستری، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے سابق کرکٹرز رسل آرنلڈ اور امین الاسلام

ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ مجھے نئی جیولین کا ضرور فائدہ ہو گا، تعاون کرنے پر سب کا شکریہ

پاکستان ہاکی ٹیم کا ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہونے کا امکان،بڑی وجہ سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا مل جائے گا، ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کو آج یورپ کا ویزا ملنے کا امکان ہے تاہم تاخیر کے باعث ہالینڈ کے ساتھ شیڈول میچ متاثر ہو سکتا

پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے،یونس خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہاہے کہ پاکستان کے پاس کامیابی کا ہر جز موجود ہے، گرین شرٹس کے پاس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل تک جانے کا پورا موقع ہے۔ یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان