







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا پاک بھارت ٹاکرا شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دیکھ سکیں گے،آئی سی سی نے پاکستانی کرکٹ شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کردیا۔ شائقین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا سے 11

سڈنی(روشن پاکستان نیوز)آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ ریکوری تھوڑی سست رہی ہے اب میں تیار ہوں، ٹورنامنٹ میں کھیلنے کا منتظر ہوں۔ ٹریننگ سیشن کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مچل مارش نے کہا کہ پہلے اندازہ تھا تین ہفتوں کے اندر فٹ ہو

بارباڈوس(روشن پاکستان نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے آؤٹ ہوگئے۔ جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو

ٹانٹن(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ویمنزاورانگلینڈ ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ ٹانٹن میں کھیلے جانے والے آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ میں 6.5 اوورز میں پاکستان ویمنز ٹیم نے بغیر کسی نقصان

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)انگلینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے قومی ٹیم کی نائب کپتانی قبول کرنے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو نائب کپتانی کی آفر کی تھی تاہم شاہین آفریدی نے قومی

برمنگھم (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ٹیم تگڑی ہے کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ واضح رہے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20 ہزار ڈالرز یعنی 56 لاکھ پاکستانی روپے تک پہنچ چکی ہیں۔ عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ایف ایف نے آئندہ ماہ شیڈول فرنچائز پاکستان فٹبال لیگ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پی ایف ایف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فیڈریشن نے اس ایونٹ کی منظوری نہیں دی ہے۔ فیفا اور اے ایف سی کے بینر تلے پی