








ممبئی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کی تاریخیں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی پی ایل سے متصادم تاریخوں پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزرز نے اعتراض

لاہور (روشن پاکستان نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری کردیا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ ’آؤٹ آف دِس ورلڈ‘ گریمی ایوارڈ یافتہ ریپر شان پال اور سپر اسٹار کیس نے گنگنایا ہے۔ میوزک ویڈیو میں آٹھ بار

دبئی: آئی سی سی نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کے مطابق ڈیون تھامس نے سری لنکا کرکٹ، امارات کرکٹ بورڈ اور سی پی ایل کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 خلاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ آؤٹ آف دس ورلڈ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا، جسے گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار شان پال

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، ٹیم میں 7 ریزرو کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا۔ اذلان شاہ ہاکی کپ کے لیے اعلان کردہ سکواڈ میں عماد شکیل بٹ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان، ابوبکر نائب کپتان مقرر کئے گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے ناموں کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے سابق سابق آسٹریلین فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کو پاکستان کی ریڈ بال ٹیم جبکہ جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن کو وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا جبکہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رونمائی کردی گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی ٹرافی ٹور پر اس وقت لاہور میں ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران ٹرافی کو قذافی اسٹیڈیم میں بھی رکھا جائے گا۔ لاہور

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) لندن میڈیا الیون اور اینکرز الیون کے درمیان کھیلے جانیوالے نماٸشی کرکٹ میچ میں نامور اینکرز کاشف عباسی ، حامد میر اور محمد مالک کی شاندار پرفارمنس۔ اینکرز الیون نے میچ 60رنز سے جیت لیا۔ اسلام آباد کلب کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گٸے میچ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی20 میچ میں شکست نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا۔ گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی سی ٹیم نے پاکستان کو ہوم گراؤنڈ کو 4 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-2 کی برتری