جمعه,  17 مئی 2024ء
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ جاری

 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آفیشل ترانہ آؤٹ آف دس ورلڈ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا، جسے گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار شان پال اور کیس نے گایا ہے۔

T20 ورلڈ کپ کے ترانے میں کرس گیل، شیو نارائن چندرپال، سٹیفنی ٹیلر، یوسین بولٹ سمیت کئی کھلاڑی شامل تھے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2 جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News