جمعرات,  14 مئی 2026ء

کھیل

پی سی بی نے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے 2024-25مینز ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس سیزن میں تین ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی سے قبل سہ فریقی ون ڈے سیریز بھی کھیلے گی جو

پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات جاری کردیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کی تفصیلات جاری کردیں پی سی بی جانب سے جاری تفصیلات کےمطابق پاکستان میں21 سال میں پہلی بار سہ فریقی ون ڈے سیریزبھی ہوگی،نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز کیلئے فروری میں پاکستان آئیں گے،سہ فریقی

آسٹریلوی کوچ کا ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آسٹریلوی کوچ شینن ینگ نے ہائی پرفارمنس کرکٹرز کو پاکستان لانے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شینن ینگ نے بابراعظم کو ورلڈ کلاس پلیئر قرار دے دیا اور  کہا کہ بابر کو سپورٹ کم ملتی ہے اور تنقید زیادہ ہوتی ہے، میں نے پہلے

چلڈرن ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستان نےگولڈ میڈل جیت لیا

  اسلام آباد (روش پاکستان نیوز) پاکستان نے چلڈرن ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا ۔ریسلر حسن علی بھولا نے 70 کلو گرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ چلڈرن ایشین گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں پاکستانی ریسلرحسن علی بھولا نے 70 کلوگرام کیٹیگری کے

پی سی بی میں آوے کا آوا بگڑا ہوا، غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا: محسن نقوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا۔ بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کہاں کھیلی جائے گی اس حوالے سے بھی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ بنگلا دیش

بابر اور رضوان بیٹنگ انداز بدلیں،راشد لطیف

کراچی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ کا انداز بدل لیں یا ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے لیے تیار رہیں۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا

ڈس ایبلڈ افراد پر مشتمل نئی کرکٹ ٹیم سکائی واریئرز کی تقریب رونمائی

اسلام آباد (سدھیر احمد۔کیانی) ڈس ایبلڈ افراد پر مشتمل نئی کرکٹ ٹیم سکائی واریئرز کی تقریب رونمائی کے حوالے سے دس اوورز پر مشتمل ایک نمائشی کرکٹ میچ کا شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کیا گیا، سکائی واریئرز کے مدمقابل ڈی ٹرمنٹ کرکٹ ٹیم تھی، میچ کے مہمان خصوصی

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ’سعودی عرب 2‘ کو شکست دی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے سعودی عرب 2 کو شکست دے دی۔ سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا۔ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل

پی سی بی نے 12 کھلاڑیوں کو لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 12قومی کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کھیلنے کے لئے این او سی جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق این او سی جاری ہونے والے کرکٹرز میں ابرار احمد، فخر زمان، حارث رؤف، محمد عامر، محمد حارث ، محمد حسنین سلمان علی آغا، شاداب

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

میونخ (روشن پاکستان نیوز)نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ کو تین صفر سے شکست دی۔ میونخ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز اور رومانیہ کے درمیان پہلے ہاف میں دلچسپ مقابلہ ہوا۔ میچ کے 20 ویں منٹ میں کوڈی