سیاست

ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد منتخب ہو کر آتی نہیں لائی جاتی ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے جمہوریت کو قبول نہیں کیا، ہم ادارے یا آئین کو نہیں اپنے آپ کو الزام دیں، لیڈر شپ پارلیمان کو اہمیت دے گی تو ہی معاملات ٹھیک ہوں گے۔ اسلام آباد میں عالمی یوم

تحریک انصاف نے مذاکراتی ٹیم کیلئے 5 نام جے یو آئی کو دے دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکراتی ٹیم کےلیے 5 نام جمعیت علماء اسلام (ف) کو دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی کے سینئر رہنما رؤف حسن مذاکراتی ٹیم کا حصہ

اسمبلی میں بیٹھےاکثر لوگ عوام کےمنتخب کردہ نہیں ہوتے، اس بار تعداد میں اضافہ ہوا ہے، شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی یوم پارلیمان کی تقریب میں شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اسمبلی میں تین وزیر بھی نہیں ملیں گےجواپنی وزارت کو سمجھ سکے، اسمبلی میں بیٹھےاکثر لوگ عوام کےمنتخب کردہ نہیں ہوتے بلکہ اس مرتبہ اسمبلی میں غیرمنتخب لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ اسلام

آئندہ انتخابات 2029 میں مقررہ وقت پر ہوں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہاہے کہ آئندہ انتخابات انشاءاللہ 2029 میں مقررہ وقت پر ہوں گے ۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاست

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر تعلقات کی علامت نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہمارے پاس راستے ہیں ہم بہتر تعلقات کی

شیخ رشید کی مری کے مقدمے میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مری (روشن پاکستان نیوز)ری کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شیخ رشید احمد اپنے وکیل سردار عبدالرزاق خان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد ذیشان نے

ایران: صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا

تہران(روشن پاکستان نیوز)ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔ دوسری جانب ایران کی وزارت داخلہ

عمران خان کا پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے دھڑے بندی اور فارورڈ بلاک اراکین کے نام مانگ لئے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے

بولیویا: صدر نے اپنی ہی حکومت کیخلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا

لاپاز(روشن پاکستان نیوز)بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام کو جھوٹا قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بغاوت کے ملزم، گرفتار فوجی جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر نے اِنہیں بغاوت کا کہا تھا، صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب، اپوزیشن کا شور شرابا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے درمیان وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خطاب جاری ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو 100 دن مکمل ہوچکے ہیں، اس دوران اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی کی گئی