منگل,  11 نومبر 2025ء

سیاست

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب میں جلسوں کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے ضمنی انتخابات کے بعد پنجاب میں جلسوں کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر کے مطابق جلسوں کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے پنجاب کی قیادت پر مشتمل 17 رکنی کمیٹی تشکیل

اپوزیشن اتحاد نے “تحریک تحفظ آئین “ کے نام سے احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کا اجلاس ختم ہو گیا۔ اپوزیشن اتحاد نےبلوچستان سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، احتجاجی تحریک کا نام “تحریک تحفظ آئین “ رکھ دیا گیا۔ ٓاخترمینگل کی میزبانی میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ختم ہو گیا،اجلاس میں اپوزیشن

امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کرنے پر ن لیگ میں اختلافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے۔ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے سینیٹ کا ٹکٹ امیر مقام کو بیٹے کو دیے جانے پر تنقید

پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد جلسوں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد جلسوں کا اعلان کردیا، علی محمد خان نے کہا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا

سیاست میں دوبارہ انٹری ہوگی یا نہیں ؟ابرار الحق نےخاموشی توڑ دی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مشہور گلوکار ابرار الحق نے سیاست میں واپسی کے حوالے سےخاموشی توڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ابرار الحق نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاست سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔   گلوکار نے

اتحادختم ؟:پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ بلے کا نشان ملتے ہی تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بیرسٹر

علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خدمت کی سیاست مریم نواز سے سیکھیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 10 سالہ حکومت میں کے پی ایک ہزار ارب سے زائد کا مقروض ہو گیا ہے،

پختونخوا؛ پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 2 حلقوں کے انتخابی نتائج چیلنج کردیے۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 72 اور پی کے 82 سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محمود جان اور کامران بنگش نے انتخابی نتائج کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا،

وفاقی وزیر بشام خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے چینی انجینئرزکی میتیں لیکر چین پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز چوہدری سالک بشام خودکش حملے میں ہلاک ہو جانیوالے چینی انجینئرز کی میتیں لے کر چین پہنچ گئے۔ چینی انجینئرز کی میتوں کو پاک فضائیہ کے طیارے کے ذریعے چین کے ووہان شہر پہنچایا گیا۔ قبل ازیں بشام میں نور

حافظ نعیم الرحمان کا فارم سی جمع ہونے کے بعدپی ایس 129 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 کراچی سے تمام امیدواروں میں سےسب سے زیادہ حافظ نعیم الرحمن نے