منگل,  31 مارچ 2026ء

سیاست

نفرت اور تقسیم کی سیاست ختم کرنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہوں۔ بلاول

ساہیوال (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر پرانی سیاست چاہیے تو شیر کو ووٹ دیں اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ نئی قیادت کی ضرورت ہے تو تیر پر ٹھپہ لگائیں۔ میں نفرت اور تقسیم کی سیاست ختم

علی امین گنڈا پور کو 3 حلقوں پر ایک ہی انتخابی نشان مل گیا

پشاور (روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا انتخابی نشان تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں آج علی امین گنڈا پور کے تینوں حلقوں پر یکساں انتخابی نشان دینے کی درخواست پر جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار

وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے آیا ہوں۔ نواز شریف

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم بننے نہیں الیکشن لڑنے کے لیے آیا ہوں۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں 2013 کے بعد آج مانسہرہ آیا ہوں، یہاں

الیکشن کے لیے کس سائز کے بینر کی اجازت ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کو مقررہ سائز سے بڑے پوسٹرز، پمفلٹ یا بینرز لگانے کی اجازت نہیں ہے۔الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے لیے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، جن کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے ہدایت نامے کے

ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ چکےعمران خان سے کہہ کر تھک گئے کہ گالم گلوچ نہ کرو.بلاول

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کبھی شو باز تو کبھی کوئی وسیم اکرم پلس کردیا جاتا ہے، ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے کہہ کر تھک گئے کہ گالم گلوچ نہ کرو۔ جلسے سے

لاہور میں بڑا بریک تھرو: پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار مریم نواز کے حق میں دستبردار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 119 میں مسلم لیگ (ن) کے لئے بڑا بریک تھرو ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار اور حامی مسلم لیگ (ن) کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے مہر محمد وسیم

نواز شریف کا یہ لیول نہیں کہ وہ انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کریں۔بلاول کے چیلنج پر احسن اقبال کا جواب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نےنواز شریف کو مناظرے کے چیلنج پر بلاول بھٹو زرداری کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا یہ لیول نہیں کہ وہ انڈر ٹریننگ سے مکالمہ کریں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی

ن لیگ نے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی۔اسحاق ڈار نے پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور

پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کا کارندہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کراچی مین کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے سولجربازارمیں کارروائی کرکے پڑوسی ملک کی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنیوالے ایک کارندے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا، یہ ملزم ممتاز مذہبی عالم مفتی تقی عثمانی پر حملے میں بھی ملوث رہا ۔ انچارج سی ٹی ڈی خرم وارث نے ملزم

ہمیں کسی نے گڈ ٹو سی نہیں کہا۔سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ (ن) لیگ نے استحکام پاکستان پارٹی( آئی پی پی) کے ساتھ سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں۔جنہوں نے لاڈلا بنایا تھا اب وہ بھی خمیازہ بھگت رہے ہیں، ملک کی