







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیدواربرائے حلقہ این اے 48 ازکیٰ حمید چوہدر ی نے جاری الیکشن مہم کے سلسلے میںشہر اقتدار کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اورلوگوں سےملاقاتیں کیں۔ انہوں نے عوام میں اپنی منشور سے متعلق پمفلٹس بھی تقسیم کئے۔ ازکیٰ حمید چوہدر ی نے کہا کہ یہ

صادق آباد(روشن پاکستا ن نیوز ) حلقہ پی پی 266 کے امیدوار صوبائی اسمبلی اور تحریک نوجوانان کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری اسرار حسین گوندل دل دورہ پڑنے سےجاں بحق، حالت خراب ہونے کےباعث انہیں تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ، مگروہ جانبر نہ ہوسکے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ اگر مجھے کسی ڈیل کے تحت بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو مجھے جیل میں ڈال دو۔عمران خان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے اقدامات کی مذمت کرتی ہوں۔

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر،پارٹی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کئے ، انٹرا پارٹی الیکشن سے امیدواروں اور ووٹرز کی توجہ عام انتخابات سے ہٹ

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی نظام کاخاتمہ ہوگاتومعاشی نظام درست ہوگا،ہم ملک سےسودی نظام کوختم کرناچاہتےہیں،جماعت اسلامی چاہتی ہےمعاشی حالات درست ہوجائے،سب کچھ تب ممکن ہوسکتاہے جب سودی نظام کاخاتمہ ہوگا،،پاکستان میں چندخاندانوں کے بجائے آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے،ایساپاکستان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی کالعدم قیادت کا انٹرا پارٹیز انتخابات سے پیچھے ہٹنا خوش آئند ہے،اگر یہ غیر قانونی عمل جاری رہتا تو پارٹی کے ڈی لسٹ ہونے کا خطرہ تھا،پی ٹی

پشاور (نیوز ڈیسک) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ووٹ قوم کی امانت ہے، الیکشن میں ہم عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ٹانک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کو

لاہور(روشن پاکستان نیوز )لاہور کے حلقہ این اے 122 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا بڑا ٹاکرا ہونے جارہاہے۔ نجی وی سر وے کے مطابق خواجہ سعد رفیق اور لطیف کھوسہ میں سخت مقابلہ ہے لیکن لاہور کے اس

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کاکہنا ہے کہ ہمیشہ خدمت کی سیاست کی، ممی ڈیڈی نہیں بلکہ اصلی پاکستانی (ن) لیگ کے ساتھ ہیں۔ دھوبی گراؤنڈ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کاکہنا تھا کہ حکیم رانا ثنا اللہ نے بانی پی

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)قائدپاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے فیصل آباد میں اورنج لائن ٹرین لانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہاکہ فیصل آباد والوں زندہ باد، اس میں کوئی شک ہے کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں،جمعہ کوفیصل آبادمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف