







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ عدلیہ سے ہمیں حسن اور حسین نواز کی طرح انصاف کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عدلیہ پر بھروسہ ہے، امید ہے کہ ہمیں جلد انصاف ملے گا۔ ان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کے مزید دو مقدمات میں بری کر دیا۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، سیف اللہ نیازی، عامر کیانی، علی نواز اعوان، راجہ خرم، فیصل جاوید،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ انتخابات کے لیے پنجاب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ ’نجی ٹی وی کے مطابق جنرل نشست کے لیے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے زلفی بخاری اور خواتین کی نشست پر صنم جاوید کے کاغذات مسترد کردیے گئے۔ جنرل نشست کے لیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوان بالا اور سینیٹ کے انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار پاکستان کے نظریہ اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، ایسے بیانات نہیں دیے جائیں گے جس سے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئے خیبرپختونخوا سے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے کاغذات مسترد کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے کے پی سے جنرل نشستوں کیلئے 25 سے 16 امیدواروں کے کاغذات منظور کر لئے گئے ،امیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ انتخابات کیلیے پاکستان پیپلزپارٹی نے سینئر رہنماؤں کو ٹکٹ کیوں نہیں دیئے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے اس مرتبہ پارلیمانی امور میں غیر معمولی تجربہ رکھنے والے سینئر سینیٹرز کو ٹکٹ سے محروم رکھاان میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر سحر کامران نے کہا ہے کہ کسی کوپاکستان کے اداروں پر حملہ ، شہدا کی یادگاریں مسمار کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے پروگرام میں شریک ایک صحافی کے سوال پر سینیٹر سحر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اکیلے فیصلے کرنے کی مجاز نہیں اور اہم فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ کور کمیٹی اجلاس میں تین اہم فیصلے ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ کور کمیٹی نے مرکز اور صوبوں میں بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی اور دیگر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شہرام سرور چودھری کی سربراہی