هفته,  21 نومبر 2026ء

سیاست

وفاق نے چیف سیکرٹری کو نہ ہٹایا تو دیگر آپشنز بھی موجود ہیں: وزیر قانون کے پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے کہا ہے کہ وفاق نے چیف سیکرٹری کو نہیں ہٹایا تو دیگر آپشنز بھی موجود ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ 9 اور 10 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے

رانا ثناء اللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو پنجاب میں بے حد اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا جمہوریت کیلئے ’جدوجہد‘ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی (جے آئی) نے ہفتے کے روز ’’جمہوریت کے لیے جدوجہد‘‘ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور قائم مقام جماعت اسلامی امیر لیاقت بلوچ کے درمیان ہونے والی

سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال،ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے درمیان، کراچی کے جنوبی ضلع میں ڈرون، ریموٹ کنٹرول ہوائی جہاز اور فلائنگ کیمروں کو چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، اے آر وائی نیوز نے ہفتہ کو رپورٹ کیا۔ آج جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جنوبی کی انتظامیہ نے

ترک ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک ہی پاکستانی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

ترک ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے ایک پاکستانی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ کوئٹہ – ایک ہی خاندان کے تمام چھ افراد، جن کا تعلق کوئٹہ سے تھا، ترک ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ

پنجاب اسمبلی نے 600 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور – پنجاب اسمبلی نے ہفتہ کو سال 2022-23 کے لیے 600 ارب روپے سے زائد کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان تمام ضمنی بجٹ مطالبات منظور کر لیے گئے۔ پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے بجٹ پیش کیا۔ بجٹ کی منظوری

پنجاب کابینہ میں توسیع کافیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)قائدمسلم لیگ ن نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کابینہ کی توسیع کافیصلہ کرلیاگیا۔نجی ٹی وی کےمطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف نے کیا، کابینہ میں قانون پارلیمانی امور کا چارج رانا ثنااللہ خان کو دئیے جانے کا فیصلہ کیاگیا، رانا ثنااللہ کو

درندوں کی نمائندگی نہیں کر سکتے، گواہ کا وکیل ماریہ قتل کیس سے دستبردار

ٹوبہ ٹیک سنگھ(روشن پاکستان نیوز)ماریہ قتل کیس کے گواہ کے وکیل نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اپنا لیٹر آف اٹارنی واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ “درندوں” کی وکالت نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مقامی عدالت میں 22 سالہ ماریہ قتل کیس

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس نے 25 مارچ 2024 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی جانب سے لکھے گئے خط کے مندرجات پر تفصیلی غور کیا۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیے

آصفہ بھٹو نے ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہونے پر عوام کیلئے پیغام جاری کر دیا 

کراچی (روشن پاکستان نیوز)اپنے والد آصف علی زرداری کے حلقے سے بلا مقابلہ کامیاب ہونے والی آصفہ بھٹو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں آصف بھٹو کا کہناتھا کہ’شہید بینظیر آباد-1 کے حلقے این اے 207