سیاست

قومی اسمبلی کااجلاس آج،سات نکاتی ایجنڈاجاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کااجلاس آج شام کوہوگا،سات نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق قومی اسمبلی کااجلاس آج شام پانچ بجےسپیکرایازصادق کی زیرصدارت ہوگا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی اجلاس کا سات نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ جاری کردہ ایجنڈےکےمطابق ننکانہ صاحب میں متروکہ وقف املاک پر غیر قانونی

لاہور میں قومی اسمبلی کے 1،صوبائی اسمبلی کے 4حلقوں میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں قومی اسمبلی کی 1،صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پرضمنی الیکشن  کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ووٹرز کی تعداد بھی منظرعام پر آگئی۔ این اے 119لاہور لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119میں کل ووٹرز کی تعداد 530،167 ،مرد ووٹرز کی کل تعداد 281،586 ہے  خواتین

بلوچستان کابینہ کی تشکیل مکمل،کس کوکون سی وزارت ملی؟

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کابینہ کی تشکیل کاعمل مکمل ہوگیا،کس کوکون سی وزارت مل گئی۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان صوبائی کابینہ کے اراکین کو محکمے الاٹ کردئیے گئے ہیں ،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق میر ظہور احمد بلیدی پی اینڈ ڈی، شعیب نوشیروانی خزانہ، سلیم کھوسو کمیونیکیشن اینڈ ورکس ،حاجی علی

21 تاریخ کو الیکشن نہیں ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے، زین قریشی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی نے کہا ہے کہ 21 تاریخ کو الیکشن نہیں ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زین قریشی نے کہا کہ

بشریٰ بی بی آج بھی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں چار رکنی میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا،بشریٰ بی بی نے کہا مجھے ٹوائلٹ کلینرکے قطرے دیے گئے ہیں،پھر بیرسٹر

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو سرپرائز

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو 14 دن کے اندر اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے اور اسپیکر کو سینیٹ انتخابات سے قبل نو منتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ

6 جماعتی اجلاس 29 اپریل کو، جلسوں اور جلوسوں کا آغاز پنجاب سے کریں گے، حامد رضا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے 6 جماعتی اجلاس 29 اپریل کو ہوگا جس میں جلسوں اور جلوسوں کا آغاز پنجاب سے کریں گے۔تفصیلا ت کے مطابق یہ بات پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد

سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان پر خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ مذموم سیاسی مقاصد اور انارکی

بلوچستان کابینہ کی تشکیل،اتحادیوں میں وزارتوں کااتفاق نہ ہوسکا

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کابینہ کی تشکیل کےمعاملےپراتحادیوں میں وزارتوں کااتفاق نہ ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے کے بعد متوقع ہے،اتحادی جماعتوں میں وزارتوں کےلئے ناموں پر تاحال اتفاق نہیں ہوسکا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی اورنون لیگ کی صوبائی قیادت اسلام

عمران خان جانتے ہیں انہیں ستمبر اکتوبر تک قید رکھنے کا منصوبہ ہے، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہےکہ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تب سزا سنائی جائے گی جب عدالتوں میں چھٹیاں شروع ہوں گی، بانی پی ٹی آئی جانتے ہیں انہیں ستمبر اکتوبر تک قید رکھنے کا منصوبہ