بدھ,  17  ستمبر 2025ء

سیاست

مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس سے ساتھ مل کرٹھپے لگائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف 27 سال سے

عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی ضمانت میں توسیع ،بہنوں نے عدالت میں اپنی ہی پارٹی کی اہم سیاسی شخصیت کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں عظمیٰ خان اور علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 12 مارچ تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں نے رہنما پاکستان تحریک

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے کا

عدالت نے اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے فوری طور پر نکالنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سابق سپیکر اسد قیصر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر کے لیے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے بعد دیگر آئینی عہدوں کے لیے لابنگ شروع ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے لیے فاروق نائیک، سلیم مانڈوی والا، شیری رحمان اور یوسف گیلانی

فیصلے کس کی مشاورت سے ہورہے ہیں؟راناثنااللہ نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ(ن)کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہےکہ تمام فیصلے نوازشریف کی مشاورت سے ہورہے ہیں اتحادی حکومت اچھاکرے گی تو سب کو کریڈٹ ہوگا،براکرے گی تو سب کوڈس کریڈٹ ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ یہ ایک اتحادی حکومت ہے جس میں

نئے چیئرمین سینیٹ کے لیے یوسف رضا گیلانی سب سےمضبوط امیدوار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں حکومت سازی کا فارمولا طے ہونے کے بعد چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے مشاورت شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر کے لیے آصف علی زرداری کا نام فائنل کر لیا گیا

اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کی خدمت کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم

پی پی کا بلوچستان میں ن لیگ کو اسپیکر اور سینیئر وزیر دینے کا فیصلہ

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو اسپیکر اور سینیئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ مزید پڑھیں:

پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کون ہوں گے ؟اہم نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے بدھ کو گورنر پنجاب کے معزز عہدے کے لیے تین امیدواروں کو حتمی شکل دے دی۔ پارٹی کے اندر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نامور سیاسی شخصیات میں مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل