







اسلام آباد(روشن پاکستان نیو ز)سپریم کورٹ جج جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سوشل میڈیا کا اثر ججز پر نہیں ہونا چاہیے۔اسلام آباد میں کورٹ رپورٹرز کیلئے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ کوئی جج سوشل میڈیا کا اثر لیتا ہے تو وہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پارٹی منشور کے حوالے سے بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا ۔ انہوں نے کہا کہ مانتا ہوں انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے منشور ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیے تھا۔ ایک سوال کے

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی ، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماؤں نے سانحہ 9

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز )احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے طبیعت کی ناسازی کیوجہ سے ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کی درخواست دیدی۔ ذرائع کیمطابق جج محمد بشیر 14 مارچ 2024 کو ریٹائر ہو رہے ہیں،انہوں نے مدت ملازمت ختم ہونے سے پہلے چھٹیوں کیلئے خط لکھدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل ہیں۔ دو رکنی بینچ 22 جنوری کو نیب کیسز میں جیل ٹرائل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)این اے 48 کی امیدوارتزئین اذکاء حمید چوہدری نےملکی حالات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جوقرض لیا گیا ہے وہ براہ راست عوام کو متاثر کرے گا پٹرول کی قیمتیں بڑھیں گی قرضے اور مہنگائی بڑھے گی اور پھر وہ سب

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آئل اینڈ گیس کمپنی کی حفاظتی گاڑی پر حملہ،یہ حملہ درازندہ کے علاقے میں کیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم اورنگزیب کی عدالت آمد پر چور چور کا نعرہ لگانیوالے وکیل کو گرفتار کرلیا گیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئیں تو عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ۔ پولیس کے مطابق

این اے 83، 85 کے امیدوار کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی، محسن شاہنواز رانجھا کا دعویٰ ن لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ صادق علی کی وفات کا 15 جنوری کو جاری کیا گیا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہے۔ سرگودھا میں این اے 85 سے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ سچ کو پنپنے دیا ہوتا تو پاکستان دولخت نہ ہوتا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے