یومیہ کتنے پاکستانی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاسپورٹ آفس ذرائع کے مطابق پاسپورٹ اجرا کی درخواستوں پرپاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام بھی مشکلات کا شکار ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی پرنٹنگ کی استعداد صرف 20 سے 22 ہزارہے۔پاسپورٹ کے اجراء کے لئے 6 ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشین 2 ای پاسپورٹ مشین بیرون ملک سے منگوا لی گئیں ہیں، جبکہ لیمینیشن پیپرزکی کمی کے سبب 90 روز کا اسٹاک بھی منگوا لیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پرنٹنگ مشینیں کچھ دنوں میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کی جانب سےدنیاکے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کونسے نمبر پر ؟ دیکھیں

مزید خبریں