پنجاب میں سینیٹ کی 3 سے 4 نشستیں جیتیں گے، حامد خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سینئر روکیل حامد خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ کی 3 سے 4 نشستیں جیتیں گے۔

لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں حامد خان نے کہا کہ پہلے دن سے لیول پلینگ فیلڈ مانگ رہے ہیں، تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔

مزیدپڑھیں:پی ٹی آئی نے پاکستان کی تاریخ کا 80فیصد قرضہ لیا، احسن اقبال

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ملنے کے تمام رستے بند کر دیے گئے ہیں۔

حامد خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی نے فعال کردار ادا کرنے کے احکامات دیے ہیں۔

مزید خبریں