پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ تحریکِ انصاف کے نامزد امیدواروں کی انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے

مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) کشمیر یوتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں، بھارت میں بی جے پی اور نریندر مودی کی حکومت آنے کے بعد بھارت کے سیکولر

پاکستانی معیشت کیلئے عمران خان بہترین آپشن،بلومبرگ سروے رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بلومبرگ کے سروے کے مطابق ماہرین اقتصادیات کی نظر میں سابق وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں۔ جو پریشان حال پاکستانی معیشت کی بحالی میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔بلومبرگ کے سروے میں، 12 جواب دہندگان نے 4 پاکستانی سیاست دانوں کو ایک سے پانچ

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر

اسلام آ با (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دن 8 فروری بروز جمعرات کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسمیات کے تجزیہ کار کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ 8 فروری کو ملک

پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں،سروے رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے کے مطابق پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں۔ رائے عامہ پر تحقیق کرنے والے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے ایک نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے شکایت کی کہ ان کے گھروں کے قریب اسٹریٹ

جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ،اختیار ولی کا پرویزخٹک پر الزام

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور کے حلقہ این اے 33 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پرویز خٹک نے جعلی ووٹ بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خط کے متن کے مطابق پرویز خٹک نے دھاندلی

پاک بحریہ نےسمندرمیں پھنسے 9بھارتی شہریوں کی جان بچا لی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی

وزارت عظمیٰ سے سبکدوش ہونے کے بعدانوارالحق کاکڑ کیا کریں گے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کے بعد کچھ وقت کے لیے آرام کروں گا اور پھر اس کے بعد سیاست میں ہی رہوں گا کیوں کہ جو شخص ایک بار سیاست میں آ جائے وہ اس کو ترک نہیں

گلگت بلتستان میں جنگلات کی کٹائی پر 44 ملازمین برطرف

گلگت(روشن پاکستان نیوز) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے جگلوٹ جنگلات میں درختوں کی بے دریغ اور غیر قانونی کٹائی کیخلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے دس مستقل بیلدار اور7 فارسٹ گارڈز کو معطل کر دیا ۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس

سابق کرکٹ کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، شادی کی تقریب کراچی میں سر انجام پائی،سوشل میڈیا پرجاری تصاویر میں سابق کپتان کو دلہن بنے دلکش روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل تصاویر میں جویریہ خان اور