

بلوچستان (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے حوالے سےمعتبر اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ بعض سٹیشنوں پر افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کو فوری کارروائی کی

سکھر (روشن پاکستان نیوز) سکھر کے حلقہ این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 پر الیکشن شروع ہونے سے قبل ہی پریزائیڈنگ افسر سٹیشن چھوڑ کر بھاگ نکلے۔ پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے علاقے میں محبوس رہا ۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ملک میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک رہے گا۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیے جائیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کامن ویلتھ کے مبصر گروپ کے سربراہ نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ انٹرنیٹ سے زیادہ اہم ووٹ ڈالنا ہے۔ کامن ویلتھ آبزرورز گروپ نے اسلام آباد کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور بیرون ملک سے آنے والے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ہم کہیں موبائل سروس کھول دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوجائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ گزشتہ روز بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ہوئے، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا وزارت داخلہ اور ایجنسیز کا

بلو چستا ن (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز )سرگودھا کے قصبے للیانی میں خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق تحصیل کوٹ مومن کے قصبہ للیانی میں خواتین ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں، للیانی میں پہلی بار خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس علاقے میں

محراب پور(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے شہر محراب پور میں ایک دولہا بارات لے کر روانہ ہونے سے قبل ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے شہر محراب پور میں ایک نوجوان دولہا نے شادی کے موقع پر اپنے قومی فریضے کی ادائیگی کو

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیگی ووٹرزنے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں پولنگ اسٹیشنز کے اندرموجود عملہ پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کے لئے زوردے رہا ہے جبکہ ہمارے کئی ووٹرزکے نام بھی لسٹ سے غائب کردیئے گئے ہیں حالانکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے موبائل فون پر ایس ایم ایس

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ امید ہے پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ