پاکستان

عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر بھی ہار گئے، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فروری کے عام انتخابات میں ملک نے ایک اور ہلچل دیکھی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھے جانے والے گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 78

شیر افضل خان مروت نے این اے 41 سےکامیاب، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے

یہ عام انتخابات نہیں ’’چنتخابات ‘‘ہیں،سینئر تجزیہ کار پھٹ پڑیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئر تجریہ کاروں نے کہا ہے کہ یہ عام انتخابات نہیں ’’چُنتخابات‘‘ اور’’مبینہ انتخابات‘‘ ہیں، جس طرح آدھی رات کو ’’ن لیگ انقلاب‘‘ برپا ہوا اس سے پورے سسٹم پر سوال اٹھ گیا ہے،’’ ووٹ کو عزت دو‘‘ کہنے والے اگر ووٹ کی عزت اس طرح پامال کریں

صرف 25 ووٹ، عام انتخابات میں اہم شخصیت کو دردناک شکست،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بڑے اپ سیٹ ہو رہے ہیں، وہیں سابق صدر اور آمر ضیاء الحق کے بیٹے کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نتائج کے مطابق این اے 55 راولپنڈی فور میں

گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ، مکمل تفصیلات دیکھیں

گجرات (روشن پاکستان نیوز) گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار

دھاندلی کے باوجود میدان مار لیا ،لطیف کھوسہ کی دبنگ گفتگو ، جلد از جلدعمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،دیکھیں خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز )عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔لطیف کھوسہ نے عمران خا ن کی رہائی کا مطالبہ کر دیا،الیکشن جیتنے کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ آپ نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کی طاقت عوام کی شکل میں دیکھی ہے ، پاکستان کے فیصلے

پی ٹی آئی تین حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں ہے، رؤف حسن کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم تین حکومتیں بنانے کی پوزیشن میں ہیں نتائج میں ردو بدل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی اعلان کردیا جمعہ کوپی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رؤف

کارکنوں کے نعرے،غصے سے بپھرے لیگی قائد نوازشریف اپنے منہ میاں مٹھو بن گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لیگی کارکنوں کے نعرے لگانے پر مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف غصے میں آگئے اورکارکنوں کو جھڑک دیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف نے ماڈل ٹائون میں واقع ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ میں الیکشن نتائج کے حوالے سے خطاب کیا،اس موقع پر جب نوازشریف

نواز شریف نے اتحاد ی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں ملک کی سب سے بڑی جماعت ہونے کے باعث دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو مل بیٹھنے کی دعوت دی ہے۔ جمعہ کو ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں

ریحانہ ڈار کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالنے سے روک دیاگیا

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)سیالکوٹ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار ریحانہ ڈار کو کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے سے روک دیا گیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار برائے قومی اسمبلی ریحانہ ڈار نے بتایا کہ