پاکستان

سادہ اکثریت نہ ملی تو وزارت عظمیٰ کا انتخاب کیسے اور پارلیمنٹ کا مستقبل کیا ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر اگر کسی بھی سیاسی جماعت کا امیدوار سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکا تو پھر وزارت عظمیٰ کا انتخاب کیسے اور پارلیمنٹ کا مستقبل کیا ہو گا۔‎ تفصیلات کے مطابق

تحریک انصاف کیلئے خوشخبری!اگلے وزیراعظم عمران خان ہونگے؟شعیب شاہین کی گفتگونے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ایک سال پہلے کہا تھا کہ یہ لندن پلان کا حصہ ہے، مجھے نااہل کرکے میری پارٹی کو ختم کردیاجائیگا، کیا اس طرح کے انتخابات سے آپ سیاسی استحکام لے آئیں گے۔

نواز شریف ہار تسلیم کرلیں،جے یوآئی کے مدمقابل امیدوارمفتی کفایت کا مشورہ

مانسہرہ (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کی نشست این اے 15 سےجمیعت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بھی شکست تسلیم کرلینی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ این اے 15 کا امیدوار تھا میں کنٹرول روم میں

وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ کے آزادارکان سے رابطے تیز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے9 آزاد ارکان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے آزاد ارکان

بلاول بھٹو زرادری کی آر آئی یو جے کے نومنتخب صدر طارق علی ورک اوردیگرمنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے ) کے نومنتخب صدر طارق علی ورک،جنرل سیکریٹریآصف بشیر چودھری سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے نومنتخب باڈی آر آئی یو جے کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں بلاول

مفتی عبدالقوی نے نئی بننے والی کابینہ کے وزراء کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

ملتان(روشن پاکستان نیوز)مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ کابینہ میں ایسے افرادکوشامل کیاجائے جن کا عوام سے براہ راست رابطہ نہ ہو، کیونکہ عوام میں بہت زیادہ اشتعال پایا جا رہا ہے، ایسے تمام ارکان اسمبلی اسلام آباد میں رہیں آگے رمضان آرہا ہے وہیں پر رہ کر نماز اورتراویح پڑھیں،اتوار کو

پی ٹی آئی حمایت یافتہ شاہنوازجدون پرپارٹی چھوڑنے کیلئے دبائو

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پی ایس 115 کراچی ویسٹ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ شاہنواز جدون نے الزام عائد کیا ہے کہ”وہ” مجھے جیتنے کے بعد پیپلز پارٹی یا کسی اور جماعت میں شامل ہونے پر مجبور کر رہے ہیں ، سوشل میڈیا پر جاری

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس

ن لیگ کاالیکشن جیتنے والے پارٹی کے ناراض اراکین سے رابطہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے لیگی ناراض اراکین سے رابطہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے،

امیدواروں کی بڑی تعدادنے عام انتخابات کے نتائج لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 میں شکست کے بعدبڑی تعدادمیں امیدواروں کی جانب سے نتیجوں کو چیلنج کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا،امیدواروں نے چیلنج کے اقدام میں یہ نکتہ اٹھا یا ہے کہ آراوزنے ان کی فتح کو شکست میں تبدیل کرنے کیلئے جھوٹے نتائج مرتب کئے ہیں اورجب تک کیس