اتوار,  28 اپریل 2024ء
پنجاب اسمبلی نے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی نے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اجلاس میں 3ہزار 431ارب 71کروڑ سے زائد کے مطالبات زر منظورکرلئے گئے جبکہ اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک ایوان میں بھاری اکثریت سے مسترد کر دی گئیں،اپوزیشن نے سیٹوں پر کھڑے ہو کر احتجاج اور  نعرے بازی کرتے ہوئے  کاپیاں پھاڑ دیں۔

مزید پڑھیں: برطانیہ میں بھی بجلی اورگیس میٹرز خراب ہونے پر بھاری بل آنے کا انکشاف

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News