پاکستان

علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزدکر دیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اکی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ علی امین کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے

افسوسناک خبر، چکوال میں ایک شخص نےمالی پریشانیوں سے تنگ آ کر بیوی اور4 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی،دیکھیں

چکوال (روشن پاکستان نیوز)پولیس کے مطابق تھانہ سٹی چکوال کے علاقے مزدلفہ ٹاؤن میں شفقت سلیم نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شفقت سلیم نے 15 کو کال کرنے پر خود کو گولی مار لی جب کہ دیگر مقتولین میں

عدالت نے مزید مقدمات میں حلیم عادل کی گرفتاری روک دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت میں عدالت نے کہا کہ حلیم عادل کا نام

3 سال بعد حکومت کسی اور کو دینا عقلمندی نہ ہو گی، وزارت عظمیٰ ہمارا حق ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 3 سال میں ملک کو مستحکم کریں گے لیکن 3 سال بعد حکومت کسی اور جماعت کو دینا دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے پاس اکثریت ہے،

بانی پی ٹی آئی نہ باغی ہیں نہ مجرم، فوری رہا کیا جائے ، لطیف کھوسہ نے مطالبہ کا صدر پاکستان سے مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رہنما تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میرا مطالبہ ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو فوری رہا کیا جائے، صدر پاکستان عمران خان کو رہا کریں، بانی تحریک انصاف کی اپیلوں پر فوری کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے

صاحبزادہ جہانگیرنے عمران،جمائما،لیڈی ڈیانا کی یادگاری تصویرایکس پر شیئرکردی

لندن(روشن پاکستان نیوز)بانی تحریک انصاف وسابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست صاحبزادہ جہانگیر نے عمران خان،جمائماخان اور لیڈی ڈیاناکے ساتھ اپنی یادگارتصویرٹوئٹر(ایکس)پرشیئرکردی، تفصیلات کے مطابق وائرل تصویر میں صاحبزادہ جہانگیر برطانوی شہزادی آنجہانی لیڈی ڈیانا،سابقہ اہلیہ عمران خان جمائما خان اور ان دنوں اڈیالہ جیل میں اسیر بانی

این اے 130 لاہور،نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست مسترد

لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے خلاف

ڈی ایچ اے لاہور میں خاتون کی عمارت کی 12ویں منزل سےچھلانگ لگا کر خودکشی، دیکھیں ویڈیو خبر میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)منگل کے روز یہ منظر عام پر آیا کہ لاہور کے ایک اونچے حصے میں ایک خاتون نے چھلانگ لگا کر اپنی جان لے لی۔اس ہولناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی، جس کے کیپشن کے ساتھ لکھا گیا، ’’ڈی ایچ اے لاہور میں ایک

صدر علوی نئے وزیراعظم سے حلف لینے کے اعزاز سے محروم رہیں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیاصدارتی انتخاب وزیراعظم کے انتخاب کے فوری بعد ہوگا جس کے نتیجے میں صدر مملکت عارف علوی نئے وزیراعظم سے حلف لینے کے اعزاز سے محروم ہوجائیں گے اور ان کے جانشین کو یہ ذمہ داری ادا کرنا پڑے گی۔ نئے منتخب ارکان اسمبلی 26

پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز بھی سامنے آگئی، خبر دیکھیں

کراچی اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی میں آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز سامنے آنے لگی ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی سندھ کی وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا