

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور ان کے صاحبزادے چوہدری سالک اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کریں گے۔ چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو

گجرات(روشن پاکستان نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ اورتحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کی اہلیہ قیصرہ الہی نے کہاہے کہ میرے بھتیجے (سالک حسین)نے گھر بیٹھ کر جس مہارت سے رزلٹ چینج کئے، اس کو داد ملنی چاہئے، پاکستان کے جتنے بھی لوگ سیاست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے روابط کی خبروں کی تردید کر دی۔ تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے سے سختی سے منع کیا ہے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 118 (لاہور 12) سے تحریک پاکستان کے رہنما عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیب پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے انتخابات 2024کے حوالے سے بیرونی دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم الیکشن پر غیر ملکی مشورے کی ضرورت نہیں، جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ نے ہفتہ وارپریس بریفنگ کے دوران پاکستان کی خودمختاری پر زور دیتے ہوئے کہاکہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ