پاکستان

ایکس کی بندش کیس میں تحریری حکم نامہ جاری،عدالت نے بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو بند کرنے کی کوئی معقول وجہ نہ ہونے پر اسے بحال کیا جائے۔ تحریری حکم

دھاندلی پرچیف جسٹس آف پاکستان فل کورٹ تشکیل دیں،شوکت بسرا

اسلام آباد (سدھیراحمدسے) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 ہارون آباد سے امیدوار شوکت بسرا نے عام انتخابات دھاندلی کے ذمہ داران اور عوامی منڈیٹ چرانے والوں کو کیفرکردارتک پہنچانے کیلئے عمل کورٹ کی تشکیل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم

ممبر پریس کلب ثوبیہ مشرف کے والد گرامی کی برسی پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد محترمہ ثوبیہ مشرف کے والدِ گرامی کی برسی کے حوالہ سے عائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں صدر نیشنل پریس کلب انوار ، سیکرٹری خلیل راجہ، فنانس سیکرٹری نیئرعلی ، صدر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس طارق

غریب گھرکی لڑکی پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کیسے منتخب ہوئی؟جانئے ان کی زبانی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزادامیدواراورنومنتخب رکن پنجاب اسمبلی صائمہ کنول نے کہاہے کہ میں ایک عام ورکر ہوں، غریب گھرانے سے تعلق رکھتی ہوں، عمران خان نے مجھے ٹکٹ دیا تومیں نے بڑے بڑے مافیا زکو شکست دی ،اپنے مدمقابل امیدواروںخسرو بختیار اور ہاشم جواں کو

جب تک اس قوم کو اسکا جائز حق نہیں دیا جائے گا یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا،راجہ محمدسلیم

اسلام آباد() قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 169 رحیم یار خان سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارراجہ محمد سلیم نے مطالبہ کیا ہے کہ خارج شدہ ووٹوں کی تصدیق اور دوبارہ گنتی، 16 پولنگ اسٹیشنز میں فنگر پرنٹس کے ذریعے ووٹوں کی تصدیق،فارم 45 کے مطابق

چین کا پاکستان کے ساتھ اپنی گریٹ فائر وال شیئر کرنے سے انکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی صحافی اعزازسیدنے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ اپنا گریٹ فائر وال سافٹ ویئر شیئر کرنے سے انکار کر دیا ہے جس سے پاکستان کے سیاسی اختلافات کو روکنے کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ یہ دعویٰ پاکستان میں پہلے ایکس(ٹویٹر) کی

قومی اسمبلی سے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کردیے جبکہ قومی اسمبلی سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی خواتین کی نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے پر اتفاق ہوگیا، حمزہ شہباز پی پی 147 کی نشست چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور

پاکستان آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام میں کتنے ارب ڈالر مانگنے والا ہے ؟ امریکی میگزین بلومبرگ کی جانب سے خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور امریکی میگزین بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نئے قرضہ پروگرام میں آئی ایم ایف سے کتنے ڈالر مانگے گا۔ نئے اسٹینڈ بائی انتظام کے لیے مارچ یا اپریل میں بات چیت شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا

سندھ میں تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم نے 26 فروری کو سندھ کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں بسلسلہ