

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پی ٹی آئی کے بانی نے بابر سلیم کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کے لیے نامزد کردیا۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایک بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ بابر سلیم مانسہرہ سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔ ان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے قبل بدنظمی دیکھنے میں آئی ہے، اسمبلی ہال میں داخل ہوتے ہوئے ارکان اسمبلی کو زدوکوب کیا گیا۔ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے زبردستی اسمبلی ہال میں گھسنے کی کوشش کی جس کے باعث اسمبلی ہال میں داخل

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ صوبائی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس صبح 11 بجے طلب کیا گیا تھا جو تقریباً پونے ایک بجے شروع ہوا۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کی سربراہی میں ہونے والے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری ریاست کو مجرم تصور کرنا درست نہیں، غیر ریاستی عناصر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق درخواست پر

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ہماری مداخلت کے الزامات جھوٹ ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ میں یہاں سچائی بیان کرنے کے لیے کھڑا ہوں۔ پاکستان کی سیاست میں امریکا کی مداخلت کے الزامات غلط اور جھوٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی

سعودی عرب نے پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو ’شاہ عبدالعزیز تمغہ‘ کا اعزاز عطا کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارےکے مطابق سعودی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی نیابت کرتے ہوئے پاکستانی ایئر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)16ویں قومی اسمبلی کے لیے نومنتخب ارکان کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 200 سے زائد ارکان اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ ارکان جب رجسٹریشن کے لیے آتے ہیں تو ان کے بنیادی کوائف کے علاوہ بحیثیت رکن قومی اسمبلی انھیں ملنے والی تنخواہوں

اسلا م آ باد (روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد علی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتاری کے بعد اسد علی طورو کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسد علی طورو کو 5 روزہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئرصحافی عمران ریاض اور اسد طور کی گرفتاری کیخلاف نیشنل پر یس کلب کے باہر صحافیوں کی کثیر تعداد نے احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ مظاہرے سے سینئرصحافی و اینکر حامد میر نے کہا کہ ہم یہ مطالبہ نہیں کررہے کہ عمران ریاض یا اسد طور کر